Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شہزادہ ہیری کی کتاب: افغانستان،برطانوی شاہی محل کا “وکی لیکس”
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شہزادہ ہیری کی کتاب: افغانستان،برطانوی شاہی محل کا “وکی لیکس”
دنیا

شہزادہ ہیری کی کتاب: افغانستان،برطانوی شاہی محل کا “وکی لیکس”

Published January 7, 2023
Tags: Featured اسپئیر شہزادہ ہیری شہزادہ ہیری کی کتاب شہزادی ڈیانا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہزادہ ہیری کی کتاب نے شاہی محل کی دیواروں کو ہلا ڈالا! باپ اور سوتیلی ماں کے بارے میں کیا انکشافات کیے؟ ماں کی روح کا پیغام تھا کہ تم وہ زندگی جی رہے ہو جو میں جینا چاہتی تھی مگر نہیں جی سکی۔ تم وہ زندگی جی رہے ہو جو میں تمھارے لئے چاہتی تھی۔”

یہ کہنا ہے برطانیہ کے چھوٹے شہزادے ہیری کا جنھوں نے شاہی زندگی پر ایک عام شخص کی زندگی کو ترجیح دی اور تخت و تاج چھوڑ کر عام شہری کی طرح زندگی بسر کررہے ہیں۔ شہزادہ ہیری نے حال ہی میں کتاب” اسپئیر” لکھی ہے جس میں ان کا دعویٰ ہے کہ ان کی مرحومہ ماں شہزادی ڈیانا کی روح نے ایک عامل عورت کے زریعے انھیں پیغام بھجوایا ہے۔ شہزادہ ہیری نے اس کتاب میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں ایسے انکشافات کیے ہیں جنھوں نے شاہی محل کے در و دیوار کو ہلا ڈالا ہے۔

شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب کا نام “اسپئیر” یعنی بے کار رکھا ہے اور اس بارے میں لکھا ہے کہ جب وہ 20 برس کے ہوئے تو انھیں پتا چلا کہ ان کی پیدائش پر والد چارلس نے ڈیانا سے کہا تھا کہ “بہت اچھے تم نے مجھے ایک وارث اور ایک فالتو دیا ہے۔ تمھارا جو کام تھا وہ تم نے کردیا”

شہزادہ ہیری کی یہ کتاب تلخیوں سے بھرپور ہے جس میں انھوں نے کھلے الفاظ میں اپنے خاندان کی اپنے لئے نفرت کو بیان کیا ہے۔ ایک جگہ وہ لکھتے ہیں کہ موجودہ بادشاہ چارلس سے ہیری اور ولیم نے منت کی تھی کہ وہ کمیلا سے دوسری شادی نہ کریں کیونکہ وہ اچھی سوتیلی ماں ثابت نہیں ہوں گی۔ ان کے والد نے ڈیانا کی موت پر بچوں کو گلے تک نہیں لگایا تھا اس وقت وہ صرف 12 برس کے تھے۔

ہیری کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی کو ہیری کی بیوی میگھن پسند نہیں تھی اور ان کے درمیان کافی مار پیٹ ہوئی یہاں تک کہ ولیم نے انھیں مار کر زمین پر گرادیا اور ہیری کتے کے برتن پر گرے۔ انھیں بھائی کہ اس رویے پر دکھ ہے پھر وہ وہاں سے چلے گئے۔

TAGGED:Featuredاسپئیرشہزادہ ہیریشہزادہ ہیری کی کتابشہزادی ڈیانا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کٹی پہاڑی کراچی: جھونپڑی میں آگ ، 3 بچے جھلس کر جاں بحق
Next Article سعودی عرب بارشی سیلاب کی لپیٹ‌میں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہ

اسلام آبا د (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو…

September 3, 2024
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ

قیصر- اسرائیل (ویب‌ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔سعودی میڈیا…

October 19, 2024
دنیا

طالبان نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلیے دبئی جانے سے روک دیا

کابل (ویب ڈیسک): طالبان حکومت نے متحدہ عرب امارات میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے وظیفہ حاصل کرنے والی 30…

August 25, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

11 سالہ چینی بچے نے اپنا راکٹ تیار کرکے سب کو حیران کر دیا

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین کے ایک بچے نے انٹرنیٹ صارفین کو اس وقت دنگ کر دیا جب اس نے 600…

July 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?