Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت نے سجاول کے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بھارت نے سجاول کے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے
پاکستان

بھارت نے سجاول کے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے

Published August 25, 2025
Tags: 15 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا Featured بھارتی فورسز نے سمندر سے پاکستان فشر فوک فورم ضلع سجاول کے 15 ماہی گیر کوری کریک کی سمندری حدود س
Share
SHARE

سجاول (ویب ڈیسک): بھارتی فورسز نے سمندر سے 15 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا، پاکستان فشر فوک فورم نے پاکستانی حکومت سے ماہی گیروں کی رہائی کے لیے سفارتی سطح پر معاملہ اٹھانےکی اپیل کی ہے۔ترجمان فشر فوک فورم کے مطابق کوری کریک کی سمندری حدود سے تعلق رکھنے والے ضلع سجاول کے 15 ماہی گیر کل ماہی گیری کے دوران اپنی کشتی سمیت گرفتار کر لیےگئے۔

فشر فوک فورم کا کہنا ہے بار بار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی فورسز کی جانب سے حراست میں لینا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، وہ سمندر میں روزی روٹی کے لیے جاتے ہیں لیکن سرحدی تنازعات کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔

فشر فوک رہنماؤں نے حکومت پاکستان اور وزارتِ خارجہ سے پرزور مطالبہ کیا ہےکہ فوری طور پر سفارتی سطح پر معاملہ اٹھایا جائے اورگرفتار ماہی گیروں کی رہائی یقینی بنائی جائے۔

TAGGED:15 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیاFeaturedبھارتی فورسز نے سمندر سےپاکستان فشر فوک فورمضلع سجاول کے 15 ماہی گیرکوری کریک کی سمندری حدود س
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بارشوں سے حب چینل میں کٹاؤ، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر
Next Article آسٹریلیامیں‌لاکھوں شہری فلسطینیوں‌کے حق میں‌سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’سپر اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا، سومی علی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ ایک ’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں…

July 11, 2023
کھیل

یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے گولفر حمزہ امین نے آسڑین نیشنل اوپن گولف چیمپئین شپ جیت کر قوم کو یوم…

August 14, 2023
پاکستان

نیب ترامیم کیس فیصلہ خود بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جسٹس منصورکا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے…

September 15, 2023
کھیل

پی سی بی کی بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش، بابرکا تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو ایک…

March 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?