Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دبئی میں روشن ڈرون سے آسمان پر تھری ڈی کا مظاہرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دبئی میں روشن ڈرون سے آسمان پر تھری ڈی کا مظاہرہ
دلچسپ و عجیب

دبئی میں روشن ڈرون سے آسمان پر تھری ڈی کا مظاہرہ

Published January 8, 2023
Tags: Featured آسمانی تھری ڈی دبئی ڈرون کا شو
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): دبئی میں 500 سے زائد روشن ڈرون کا شو اس ماہ کی 29 تاریخ تک جاری رہے گا۔متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے حکمراں، عالمی ریکارڈ قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اب 500 سے زائد روشن ڈرون کے روزانہ دو شو منعقد ہو رہے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کر رہے ہیں۔

سالِ نو پر برج خلیفہ کی اطراف شاندار آتش بازی کو ابھی عوام نہیں بھولی تھی کہ دنیا کی سب سے مشہور ڈرون کمپنی، اسکائے میجک نے 500 سے زائد لیزر بردار ڈرون نے سماں باندھ دیا ہے۔ روزانہ دو شو ہو رہے ہیں جن میں عوام ڈرون سے بنی آسمانی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس شو کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ ڈرون اس ترتیب میں آجاتے ہیں کہ ان پر تھری ڈی تصویر کا گمان ہوتا ہے۔

اسکائے میجک برطانیہ اور سنگاپور کی مشترکہ کمپنی ہے جو دنیا بھر میں اپنے ڈرون کے مظاہرے کرکے داد سمیٹ چکی ہے۔ اب دبئی میں اس کمپنی نے وسیع کینوس پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کا ٹکٹ کم سے کم 36 ڈالر کا ہے اور روازنہ دو مرتبہ دبئی مرینہ کے پاس روشن ڈرون کے مظاہرے منعقد ہوتے ہیں اور ہرشو پانچ منٹ کے لیے ہی ہوتا ہے۔

اس شو میں ڈرون دبئی کا پرچم، اہم عمارات، اور دیگر اہم مقامات کی تھری ڈی نمائندگی کرتے ہیں۔ ان میں سے ہر ڈرون کا وزن 200 سے 500 گرام ہے۔ تمام ڈرون واٹر پروف ہیں اور ہوا کے تیز جھکڑ بھی برداشت کرسکتےہیں۔ اسکائے میچک کے مطابق ڈرون آتش بازی جیسا شور اور ماحول دشمن کیمیکل پیدا نہیں کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ماحول دوست اور پرسکون تفریح فراہم کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredآسمانی تھری ڈیدبئیڈرون کا شو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی
Next Article کراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہونے کی تیاری مکمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

راولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، قریبی گھر لپیٹ میں آگئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب سے گزرنے…

December 25, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

کینسر کی مریض کیٹیا نے اپنے گھر کو ہمنگ برڈ کا مفت ہسپتال بنادیا

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک): 73 سالہ خاتون نے اپنے گھر کو خوبصورت ہمنگ برڈ کے لیے پناہ گاہ اور اسپتال…

August 23, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

جلتے ہوئے جسم کے ساتھ 100 میٹر ریس 17 سیکنڈ میں طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

پیرس (ویب ڈیسک): جوناتھن ویرو نےتیز ترین فل باڈی برن 100 میٹر سپرنٹ بغیر آکسیجن کے 17 سیکنڈ میں طے…

July 1, 2023
پاکستان

9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?