Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی
کھیل

نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی

Published January 8, 2023
Tags: Featured فاسٹ بولر میٹ ہینری نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز
Share
SHARE

کراچی: نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔

31 سالہ کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری کراچی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز انجری کے باعث میدان میں فیلڈنگ کیلئے نہیں آئے تھے۔

نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ میٹ ہینری ٹیسٹ اسکواڈ کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔

TAGGED:Featuredفاسٹ بولرمیٹ ہینرینیوزی لینڈون ڈے سیریز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانستان سے تیل نکالنے کیلئےطالبان کا چینی کمپنی سےمعاہد ہ
Next Article دبئی میں روشن ڈرون سے آسمان پر تھری ڈی کا مظاہرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا

کراچی(ویب‌ڈیسک ): عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا…

August 11, 2024
کھیل

مائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردی

(اسپورٹس ڈیسک): سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے 4 روزہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے آواز بلند کر دی۔اس حوالے سے…

December 10, 2024
پاکستان

عمران نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی: وزیراعظم

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر نواز شریف کو موقع دیا تو وہ اور پوری ٹیم…

July 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

12 سال بعد پہلی ٹوئٹ میں مارک زکربرگ کی ایلون مسک پر تنقید

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ایک دہائی سے زائد عرصے بعد ٹوئٹر پر پہلی ٹوئٹ…

July 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?