Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد: 303 افغان قیدیوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد: 303 افغان قیدیوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: 303 افغان قیدیوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا

Published January 10, 2023
Tags: افغان شہریوں افغانستان بھیج دیا گیا حیدرآباد جیل سے رہا
Share
SHARE

حیدرآباد (نجات نیوز): حیدرآباد جیل سے رہا ہونے والے 303 افغان شہریوں کو افغانستان بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حیدرآباد کی جیل سے آج 63 خواتین اور 71 بچوں سمیت 303 افغان شہریوں کو رہا کیا گیا۔

افغان سفارت خانےکا کہنا ہےکہ ان افغان شہریوں کو کراچی میں افغان قونصل خانےکی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں رہا کیا گیا۔

افغان سفارت خانےکے مطابق حیدرآباد جیل میں موجود یہ افغان شہری پاکستان میں رہائش کی قانونی دستاویزات نہ ہونےکے باعث گرفتارکیےگئے تھے۔

افغان سفارت خانےکے مطابق حیدرآباد جیل سے رہائی پانے والے 303 افغان شہریوں کو وزارت خارجہ کی ہدایت کی روشنی میں سرکاری خرچ پر افغانستان بھجوایا گیا ہے۔

TAGGED:افغان شہریوںافغانستان بھیج دیا گیاحیدرآباد جیل سے رہا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنیوا کانفرنس:دنیا کا پاکستان کو 10 ارب ڈالر امداد کا وعدہ
Next Article عالمی امداد کی شفافیت کےلیےتھرڈ پارٹی آڈٹ کرائیںگے؛ وزیر اعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان کےسالانہ ترقیاتی پروگرام منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی (ویب‌ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چلنے والے منصوبوں کی…

February 19, 2024
پاکستان

عمران ہی جلاؤ گھیراؤ کے ماسٹر مائنڈ ہیں، مقدمہ ملٹری کورٹ میں ہی چلےگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر…

May 31, 2023
پاکستان

میانوالی: ہلاک دہشتگردوں میں امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی زبیر نوازبھی شامل

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی میں پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق…

October 1, 2023
پاکستان

برف پگھلنے لگی: نگران حکومت کا پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک…

October 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?