Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رحیم یار خان: دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کرنیوالے 6 افراد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رحیم یار خان: دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کرنیوالے 6 افراد گرفتار
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کرنیوالے 6 افراد گرفتار

Published May 22, 2024
Tags: دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار ڈولفن کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا
Share
SHARE

رحیم یارخان (ویب ڈیسک): دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کرنے والے 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد نے ظاہرپیر کے قریب دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ ویڈیوبنانے کے بعد انہوں نے ڈولفن کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا تھا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔

پولیس کے مطابق واقعے کا علم ہوتے ہی ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی جس دوران ملزمان کی مزاحمت سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے، ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

TAGGED:دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکارڈولفن کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران سےبغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں:مصدق ملک
Next Article ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قبضے میں لیےگئے اسرائیلی جہازپرموجود 2 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کا ایران سے رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیےگئے اسرائیلی کمپنی کے جہازپر 2…

April 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

جماعت نہم و دہم کےطلبہ کیلیےآخری موقع: امتحانی فارم لیٹ فیس 3500روپےکیساتھ 30 اپریل تک جمع کروائیں

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے اسکول سربراہان،طلباء و طالبات اور ان کے…

April 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم دے…

May 22, 2023
پاکستان

کراچی: سائٹ ایریا میں موبائل فون شاپ پر مبینہ ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ اور موبائل فون لیکر فرار

کراچی (ویب ڈیسک): سائٹ ایریا میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 4 ڈاکو موبائل فون شاپ کے مالک سے ایک کروڑ…

April 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?