Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سونا عالمی مارکیٹ میں مہنگا، پاکستان میں ہوا سستا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سونا عالمی مارکیٹ میں مہنگا، پاکستان میں ہوا سستا
کاروبار

سونا عالمی مارکیٹ میں مہنگا، پاکستان میں ہوا سستا

Published January 10, 2023
Tags: Featured دس گرام سونے کی قیمت فی تولہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1876 ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3300 روپے اور 2829 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

نتیجے میں ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 55 ہزار 864 روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے بڑھ کر 2100 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 25.71 روپے بڑھ کر 1800.41 روپے کی سطح پر آگئی۔

TAGGED:Featuredدس گرام سونے کی قیمتفی تولہمقامی صرافہ مارکیٹ میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مسقط میں بھارتی کھلاڑی بیڈمنٹن کورٹ میں گر کر ہلاک
Next Article ملک بھر میں عوام آٹےکے لیےٹھوکریں کھانے پر مجبور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کی کملی نے بہترین فلم کے طور پر 3ایوارڈ جیت لیے

کراچی (شوبز ڈیسک): صبا قمر کی فلم کملی نے یوکے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ…

May 16, 2023
دنیا

سعودی قیادت کا صدر پاکستان کو خط، پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک):سعودی قیادت کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی…

February 1, 2023
پاکستان

کراچی: نثار شہید پارک میں فیملی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

(ویب ڈیسک):ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے) کراچی نے نثار شہید پارک میں علاقہ مکینوں کے سوا غیر رہائشی…

June 24, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

آئندہ صدی زمین سے ٹکرانے والے سیارچے ’بینو‘کے نمونےزمین پر پہنچ گئے

یوٹاہ - امریکا (ٹیک ڈیسک): سیارچے کی سطح سے دھول اور ذرات کے نمونے جمع کرنے کے بعد ناسا کا…

September 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?