Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشین بینک نےمہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ایشین بینک نےمہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا
کاروبار

ایشین بینک نےمہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

Published January 12, 2023
Tags: Featured اشیائے خوراک کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ایشیائی ترقیاتی بینک
Share
SHARE

کراچی(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایشیائی بینک نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ماہرین معاشیات نے کہاہے کہ براعظم کے ترقی پذیرممالک میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافے سے مزید 64 لاکھ شہری غربت کی لکیر سے نیچے جاسکتے ہیں، یہ بات اے ڈی بی کی زراعت اورغذائی سلامتی کے بارے میں ایک حالیہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق زراعت خطے کی ترقی کے لیے اہم ہے، ایشیا کے ترقی پذیر ممالک میں تین میں سے ایک مزدور کا روزگار اب بھی شعبہ زراعت وابستہ ہے لیکن یہ شعبہ کم پیداوار اور آمدنی کی وجہ سے مشکلات کاشکار ہے۔

TAGGED:Featuredاشیائے خوراک کی قیمتوں میںاضافہ متوقعایشیائی ترقیاتی بینک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورنر کا نوٹیفکیشن ٹھیک تھا یا نہیں؟ عدالت دیکھے گی
Next Article گلستان جوہر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

شہریوں پرحملے کرنیوالا’موسٹ وانٹڈ‘ بندر پکڑا گیا، سر پر21 ہزار کا انعام تھا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں شہریوں پر مسلسل حملے کرنے والا انتہائی مطلوب بندر بلآخر ہاتھ آگیا۔بھارتی میڈیا کے…

June 22, 2023
پاکستان

کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے بعد برمی گینگ کے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے…

October 19, 2023
کھیل

گئی بھینس پانی میں‌: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر لیا گیا

لاس اینجلس (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری…

October 16, 2023
پاکستانکھیل

PCB میں بےضابطگیاں،نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں مبینہ بے ضابطگیوں پر…

June 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?