Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روٹی کی قیمت 20روپے سےزائدنہیں ہونی چاہیے؛پشاور ہائیکورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > روٹی کی قیمت 20روپے سےزائدنہیں ہونی چاہیے؛پشاور ہائیکورٹ
پاکستانتازہ ترین

روٹی کی قیمت 20روپے سےزائدنہیں ہونی چاہیے؛پشاور ہائیکورٹ

Published January 12, 2023
Tags: آٹا بحران سے متعلق کیس پشاور ہائیکورٹ روٹی کی قیمت
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے آٹا بحران سے متعلق کیس میں حکم دیا ہے کہ روٹی کی قیمت 20روپے سے زائد نہیں ہونی چاہئے ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق آٹا بحران سےمتعلق کیس کی پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہاں ہے خوراک کا محکمہ، کیا یہ محکمہ موجود بھی ہے؟آٹا اتنا مہنگا کر دیاگیا کہ عوام کو ایک وقت کی روٹی نہیں مل رہی.

،چیف جسٹس قیصر رشید نے کہاکہ حکومت کو عوام کی کوئی فکر نہیں ، لوگ 30 روپے کی روٹی خریدنے پر مجبور ہیں ،یہ حکومت کی کارکردگی ہے؟ عدالت نے کہاکہ روٹی کی قیمت 20روپے سے زائد نہیں ہونی چاہئے ۔

TAGGED:آٹا بحران سے متعلق کیسپشاور ہائیکورٹروٹی کی قیمت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پسوڑی فیم علی سیٹھی “کوچیلا” میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے
Next Article سابق کرکٹرزپنشن:عمران خان بھی ڈیڑھ لاکھ روپےماہانہ لیتے ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔بجلی…

August 26, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے مختلف ائیرلائنز کی 18 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی، لاہور اور اسلام اباد ائیرپورٹ سے مختلف وجوہات کی بنیاد پر 18 ملکی اور غیر ملکی…

October 15, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی:سیوریج لائن دھماکہ ، ایمن خان اور منیب بٹ کاگھر کو نقصان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مشہور اکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر کی…

February 21, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان…

September 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?