Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال
پاکستان

وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال

Published January 12, 2023
Tags: Featured شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے وزیراعظم
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، جہاں وہ یواے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ سرکاری دورے پر پہنچ گئے، ابو ظبی میں یواے ای کے وزیراقتصادی امورنے استقبال کیا۔

اعلیٰ سطح کا وفد بھی شہبازشریف کے ہمراہ ہیں، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ وزیراعظم کا یو اے ای کا تیسرا دورہ ہوگا۔

دورے کے دوران وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمدبن زیدالنہیان اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کریں گے۔

یواے ای قیادت سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات سمیت اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو آگے بڑھانے پر بات چیت ہو گی جبکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کےمعاہدوں میں پیشرفت پربھی تبادلہ خیال ہوگا۔

ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے اور یو اے ای میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے مواقع پیدا کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

دورے کے دوران وزیراعظم کی اماراتی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں ہوں گی، متحدہ عرب امارات تقریباً 1.7 ملین پاکستانیوں کا گھر ہے۔

TAGGED:Featuredشہبازشریف دو روزہ دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئےوزیراعظم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق کرکٹرزپنشن:عمران خان بھی ڈیڑھ لاکھ روپےماہانہ لیتے ہیں
Next Article چائے پاپے کا ناشتہ کرنیوالے ہوجائیں‌خبردار!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بالی ساحل: وہیل مچھلیوں کی پراسرار اموات میں‌تیزی

بالی (ویب ڈیسک): بالی کے ساحل پر ایک 17 میٹر لمبی سپرم وہیل مردہ حالت میں پائی گئی جو ایک…

April 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

رشی کپور بہت سخت بوائے فرینڈ تھے: اہلیہ نیتو کپور کا ‘کافی ود کرن’ میں انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سینئر اداکار رشی کپور کی اہلیہ اداکارہ نیتو کپور نے اپنے شوہر سے متعلق…

January 13, 2024
پاکستاندنیا

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی…

September 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور، 10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی۔دو روز قبل اسلام…

November 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?