Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چائے پاپے کا ناشتہ کرنیوالے ہوجائیں‌خبردار!
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > چائے پاپے کا ناشتہ کرنیوالے ہوجائیں‌خبردار!
صحت

چائے پاپے کا ناشتہ کرنیوالے ہوجائیں‌خبردار!

Published January 12, 2023
Tags: Featured چائے اور پاپوں کاجوڑ صحت کیلئے خطرناک ناشتے میں کھانا
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ناشتے کیلئے چائے اور پاپوں کاجوڑ بہترین تصور کیا جاتا ہے اور بیشتر لوگ چائے پاپا کو ہی ناشتے میں کھانا پسند کرتے ہیں لیکن ماہرین کی جانب سے اسے صحت کیلئے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔

تو آئیے جانتے ہیں کہ چائے سے پاپا آپ کو کس طرح نقصان پہنچاسکتے ہیں ؟

ماہرین کے مطابق پاپا ایک خشک اور شوگر سے بھرپور ڈبل روٹی کی ایک قسم ہے جس میں شامل شوگر کی بھاری مقدار ، جیلاٹن اور ٹرانس فیٹس انسان کی قوت مدافعت کو متاثر کرتے ہیں۔

مایو کلینک کے جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ پاپے میں روٹی سے بھی زیادہ کیلوریز ہوتی ہے، تقریباً 100 گرام پاپے یا بسکٹ میں407 کلو کیلوری ہوسکتی ہے۔

ڈیجیٹل ڈیلی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق پاپے کو اکثر باسی روٹی سے بنایا جاتا ہے، جو صحت کو نقصان پہنچانے کی ایک بڑی وجہ ہے، پاپا بنانے میں چینی، تیل، میدے اور خمیر کا استعمال کیا جاتا ہے، جو مضر صحت ہے جس سے کھانے والے کو پیٹ کی خرابی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

میٹھی چائے اور میٹھے پاپے ناشتے میں خوب مزہ دیتے ہیں لیکن چینی کی زیادتی کی وجہ سے جسم میں شوگر کا لیول بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں انسولین کا لیول متاثر ہوتا ہے۔ روزانہ پاپے کھانے سے آپ شوگر کے مریض اور موٹاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔

پاپے اور چائے میں کاربوہائیڈریٹ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جس سے قوت مدافعت متاثر ہوتی ہے۔

TAGGED:Featuredچائے اور پاپوں کاجوڑصحت کیلئے خطرناکناشتے میں کھانا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال
Next Article صرف3 سیکنڈ میں لہجے،جذبات سمیت آواز نقل کرنیوالاسافٹ ویئر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان زیادہ ترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنیوالاملک،ڈیٹا درباررپورٹ

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے والا سب سے تیز ترین ملک…

February 2, 2023
پاکستان

گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت

کراچی (ویب ڈیسک): جمہوریت بہترین نظام ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں پاکستانیوں کی رائے تقسیم ہوگئی۔عوامی آرا…

March 30, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

حزب اللہ کو پیجر فراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس چلاتی ہے: امریکی اخبار کا انکشاف

نیو یارک (ویب ڈیسک): امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ لبنان میں حزب اللہ ارکان کے زیر استعمال…

September 20, 2024
پاکستانکاروبار

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو…

April 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?