Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران میں سابق نائب و زیر دفاع کوجاسوسی کے الزام میں پھانسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایران میں سابق نائب و زیر دفاع کوجاسوسی کے الزام میں پھانسی
دنیا

ایران میں سابق نائب و زیر دفاع کوجاسوسی کے الزام میں پھانسی

Published January 14, 2023
Tags: Featured ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے کوپھانسی دیدی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی۔

ایرانی عدلیہ کے مطابق علی رضا اکبری کوبرطانیہ کیلئےجاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئی، اس کے علاوہ علی رضا اکبری پر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں کردار ادا کرنے کا الزام بھی تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق علی رضا اکبری سابق نائب وزیر دفاع بھی تھے، انہیں 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بدھ کے روز سزائے موت سنائی گئی تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے علی رضا اکبری کی سزائے موت کو سیاسی محرک قراردے کر فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

TAGGED:Featuredایران میںبرطانوی شہریت رکھنے والےکوپھانسی دیدی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو صوبوں میں انتخابات کے لیے تیار ہیں؛ ن لیگ
Next Article سربند تھانے پر ٹی ٹی پی کا دہشتگرد حملہ:ڈی ایس پی، 2 گن مین شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کےحکم پر عمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں‌ٹھہرایا گیا، صدرمملکت کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر…

May 12, 2023
پاکستانکاروبار

ایک اور ناکارہ طیارہ ایم ڈی 83 بذریعہ سڑک کراچی سےحیدرآباد روانہ

کراچی-حیدرآباد (ویب ڈیسک): ایک اورناکارہ مسافر طیارےکو آج صبح براستہ نیشنل ہائی وے کراچی سےحیدرآباد روانہ کردیا گیا۔پاکستان ائیر پورٹ…

November 20, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل کمپنی کی ٹیکنالوجی کے استعمال پراحتجاج کرنیوالے مائکروسافٹ ملازمین گرفتار

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): اسرائیل کمپنی کی ٹیکنالوجی کے مبینہ استعمال پر احتجاج کرنے والے مائیکروسافٹ کے ملازمین کو گرفتار کرلیا…

August 21, 2025
پاکستان

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر…

March 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?