Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلم سوریا ونشم باربار نشر کرنے پر شہری سیٹ میکس پر بھڑک گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فلم سوریا ونشم باربار نشر کرنے پر شہری سیٹ میکس پر بھڑک گیا
انٹرٹینمنٹ

فلم سوریا ونشم باربار نشر کرنے پر شہری سیٹ میکس پر بھڑک گیا

Published January 19, 2023
Tags: Featured بار بار نشر چینل سیٹ میکس چینل کو شکایتی خط فلم 'سوریا ونشم لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن
Share
SHARE

آپ نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی مشہور فلم ‘سوریا ونشم’ ایک بار تو ضرور دیکھی ہوگی،فلم کی گھریلوں کہانی اور امیتابھ بچن کے ڈبل رول کی وجہ سے اس فلم کو کافی پسند کیا گیا تھا۔

اس فلم کو پسند کیے جانے کی ایک وجہ بھارتی ٹی وی چینل ‘سیٹ میکس’ کی جانب سے اس کو بار بار نشر کرنا بھی تھی، انٹرنیٹ عام ہونے سے قبل ٹی وی پر کیبل کے ذریعے فلمیں دیکھنے کا رجحان تھا، اتوار کا دن ایسا ہوتا تھا کہ سوریا ونشم ضرور ٹی وی پر چل رہی ہوتی تھی۔

تاہم اب انٹرنیٹ کے دور میں بھی بھارتی چینل سیٹ میکس اس فلم کو باربار نشر کر رہا ہے جس وجہ سے ایک بھارتی شہری نے تنگ آکر چینل کو شکایتی خط ہی لکھ ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک شہری نے بھارتی فلمی چینل کو خط لکھتے ہوئے کہا کہ ‘آپ کے چینل کو فلم دکھانے کا حق ہے ،مجھے اور میرے خاندان کو سوریا ونشم کی کہانی یاد ہوگئی، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ اور کتنی بار یہ فلم دکھائیں گے؟’

شہری نے خط میں مزید لکھا کہ فلم کو باربار دیکھ کر میری یا میرے گھر والوں کی دماغی صحت متاثر ہوئی تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟، برائے مہربانی مجھے اس بات کا جواب دیجیے گا۔

شہری کا چینل کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین نے مختلف ردعمل کا اظہار کیا۔

#Sooryavansham released in 1999.. and it still rules the hearts and minds of Indians in 2023. Love it or hate it.. you can't ignore the charm of this classic!
Hilarious letter by the way. 😀😀😀@SrBachchan pic.twitter.com/U4rYyGd90N

— Vishal A. Singh (@Vishal_FilmBuff) January 18, 2023

واضح رہے کہ فلم سوریا ونشم 1999 میں ریلیز ہوئی تھی، اس فلم میں امیتابھ بچن کے علاوہ انوپم کھیر اور قادر خان نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

TAGGED:Featuredبار بار نشرچینل سیٹ میکسچینل کو شکایتی خطفلم 'سوریا ونشملیجنڈری اداکار امیتابھ بچن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت کی نیوزی لینڈکوشکست
Next Article چین کا سمندر میں دنیا کی بلند ترین ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت: مغربی بنگال میں ہندو مسلم فسادات، املاک نذر آتش

ہاوڑھ بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مغربی بنگال میں رام نومی تہوار کے موقع پر مذہبی جلوسوں کے دوران پرتشدد…

April 1, 2023
دنیاکاروبار

جرمانے سے بچنے کیلیےپاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے اپنی سرزمین میں انتہائی تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں…

February 19, 2024
پاکستان

کپتان کی2مزید وکٹیں گرگئیں:سنجے گنگوانی، کریم گبول نےپارٹی چھوڑدی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے…

May 17, 2023
پاکستان

اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات…

September 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?