Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی کوریا کا چار اسٹریٹجک Hwasal-2’میزائلوں کا کامیاب تجربہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شمالی کوریا کا چار اسٹریٹجک Hwasal-2’میزائلوں کا کامیاب تجربہ
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا کا چار اسٹریٹجک Hwasal-2’میزائلوں کا کامیاب تجربہ

Published February 24, 2023
Tags: 2 ہزار کلو میٹر Featured اہداف کا نشانہ سمندر میں کروز میزائلوں سے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شمالی کوریا نے سمندر میں چار اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے جمعرات کو مشرقی سمندر میں فائر کیے گئے ‘Hwasal-2’ میزائلوں نے 2 ہزار کلو میٹر کے فاصلے پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے میں تین میزائلوں کا تجربہ کیا جن میں ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ بھی شامل ہے۔

شمالی کوریا کی جانب سے کہا گیا ہے ہم نے ان تجربوں کے ذریعے دشمن قوتوں پر مہلک جوہری جوابی حملے کی اپنی صلاحیت کو ظاہر کیا ہے اور بتایا ہے کہ ہم امریکا اور جنوبی کوریا جیسی دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

TAGGED:2 ہزار کلو میٹرFeaturedاہداف کا نشانہسمندر میںکروز میزائلوں سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 80 اداکاراؤں سےجنسی زیادتی، ہالی ووڈ ڈائریکٹر کو عمرقید کی سزا
Next Article آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل کپتان تبدیل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے نظریہ ضرورت مشرف کے لیے…

July 13, 2024
دنیا

بھارت: مہاراشٹرا میں کوٹے کیلئے مراٹھا برادری کا پرتشدد احتجاج، کئی افراد زخمی

(ویب ڈیسک ): بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر جالنا میں مراٹھا برادری کی جانب سے کوٹا مختص کرنے کے لیے…

September 3, 2023
دنیا

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک):‌صیہونی فوج شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر وحشیانہ طور پر حملہ آور ہوگئی ۔غیر ملکی خبر رساں…

June 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

(ویب ڈیسک): ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ نینتھارا کو فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کے گانے…

September 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?