Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہو چکا ،حالات مزید سنگین ہونگے؛ شیخ رشید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہو چکا ،حالات مزید سنگین ہونگے؛ شیخ رشید
پاکستانتازہ ترین

ملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہو چکا ،حالات مزید سنگین ہونگے؛ شیخ رشید

Published January 19, 2023
Tags: سنگین ہو جائیں گے لوگ اپنے حق کے لئے سڑکوں پر ہوں گے مارچ، اپریل تک حالات
Share
SHARE

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں مارچ، اپریل تک حالات اتنے سنگین ہو جائیں گے کہ لوگ اپنے حق کے لئے سڑکوں پر ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے ساری پارٹیوں کو چاروں شانے چت کردیا ہے، حکومت نے ملک کو جہاں پہنچا دیا ہے وہاں سے نکالنا اب کوئی آسان کام نہیں ہوگا۔

عمران خان نےساری پارٹیوں کو چاروں شانے چت کردیا ہے۔حکومت نے ملک کوجہاں پہنچا دیا ہےوہاں سے نکالنا اب کوئی آسان کام نہیں ہو گا۔مارچ اپریل تک حالات اتنے سنگین ہوجائیں گےکہ اپنےحق کے لیے لوگ سڑکوں پر ہونگے۔صرف جلد الیکشن ہی ان سب کا واحدحل ہےآج 4.30 بجےلندن میں پریس کانفرنس کروں گا

— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 19, 2023

انہوں نے کہا کہ صرف جلد الیکشن ہی ان سب کا واحد حل ہے، آج 4 بجکر 30 منٹ پر لندن میں پریس کانفرنس کروں گا، امید ہے سپریم کورٹ سے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملے گا اورآئندہ حکومت میں ان کا کلیدی کردار ہوگا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 1.1 ارب ڈالر کا قرضہ روک دیا ہے، ایل سی کھل نہیں رہی، پورٹ سے مال چھوٹ نہیں رہا، غریب آٹے کے تھیلے کے لئے مر رہا ہے۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہو چکا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کھٹائی میں ہے، غریب کے لئے تکلیف اور اپنے کیسز میں ریلیف ہے۔

TAGGED:سنگین ہو جائیں گےلوگ اپنے حق کے لئے سڑکوں پر ہوں گےمارچ، اپریل تک حالات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مائیکرو سافٹ اور ایمیزون سےمزید ہزاروں ملازمین نکالنے کا امکان
Next Article بلوچستان میں 3 عشاریہ 7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

صرف200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں سبسڈی دی جائیگی: پاور ڈویژن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے…

July 24, 2023
پاکستانکاروبار

یورپی یونین کے بعد برطانیہ نےبھی پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندی ہٹا لی

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔برطانوی ہائی کمیشن کا…

July 16, 2025
پاکستانتازہ ترین

شرجیل میمن ای سی ایل سےنام نکلنےکے بعد بیرون ملک روانہ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سےنام نکلنےکے بعد بیرون ملک روانہ ہوگئے۔…

March 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

سجاول: شہد کی مکھیوں کا گاؤں پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 10 افراد زخمی

سجاول (ویب ڈیسک): سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتےکو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔ پولیس…

March 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?