Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سکیش نے گرل فرینڈ بننے پر عیش عشرت کی پیشکش کی؛نورا فتیحی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سکیش نے گرل فرینڈ بننے پر عیش عشرت کی پیشکش کی؛نورا فتیحی
انٹرٹینمنٹ

سکیش نے گرل فرینڈ بننے پر عیش عشرت کی پیشکش کی؛نورا فتیحی

Published January 19, 2023
Tags: Featured پیشکش سکیش چندر شیکھر گرل فرینڈ بننے پر ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی
Share
SHARE

بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے گھر اور آسائشات سے بھری زندگی دینے کی پیشکش کی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی نے حال ہی میں سکیش چندر شیکھر کیخلاف 200 کروڑ کے بھتہ خوری کے کیس میں اپنا بیان عدالت میں ریکارڈ کرایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی نے عدالت کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ سکیش نے اپنی قریبی دوست پنکی ایرانی کے ذریعے مجھے گھر اورآسائشوں سے بھری زندگی کی پیشکش کی۔

نورا نے بتایا کہ پنکی ایرانی نے ان کی کزن سے رابطہ کیا اور بتایا کہ جیکولین فرنینڈس اس پیشکش کی منتظر ہیں لیکن سکیش تمہیں چاہتے ہیں، سکیش کی کزن کا کہنا تھا کہ کئی اداکارائیں سکیش چندر شیکھر کے لیے مررہی ہیں ۔

نورا فتیحی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ انہیں نہیں پتا تھا کہ سکیش چندر شیکھر ایک مجرم ہے وہ سکیش کو ایل ایس کارپوریشن کا ایک ملازم سمجھتی تھی، ان کا سکیش سے کوئی رابطہ نہیں ہوا اور ناہی کبھی ان سے کوئی بات چیت کی۔

TAGGED:Featuredپیشکشسکیش چندر شیکھرگرل فرینڈ بننے پرماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں 3 عشاریہ 7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
Next Article راکھی ساونت شیرلن چوپڑاکیس میں گرفتاری کے بعد آزاد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

کینسر کی مریض کیٹیا نے اپنے گھر کو ہمنگ برڈ کا مفت ہسپتال بنادیا

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک): 73 سالہ خاتون نے اپنے گھر کو خوبصورت ہمنگ برڈ کے لیے پناہ گاہ اور اسپتال…

August 23, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار، 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس…

May 10, 2024
دنیا

حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمی

(ویب ڈیسک): تل ابیب: اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صیہونی فوج کا ایک…

August 19, 2024
پاکستانکھیل

پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس…

December 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?