Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راکھی ساونت شیرلن چوپڑاکیس میں گرفتاری کے بعد آزاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > راکھی ساونت شیرلن چوپڑاکیس میں گرفتاری کے بعد آزاد
انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت شیرلن چوپڑاکیس میں گرفتاری کے بعد آزاد

Published January 19, 2023
Tags: Featured بھارتی پولیس ڈانسر اور ماڈل راکھی ساونت گرفتار شیرلن چوپڑا کیس
Share
SHARE

ممبئی: امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کرنے کے بعد انسانی بنیادوں پر رہا کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شرلین چوپڑا کے وکیل نے کہا ہے کہ راکھی نے ایک میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت انتہائی ناساز ہے، اسی لئے ان کو انسانی بنیادوں پر رہا کر دیا گیا ہے اور شرلین چوپڑا اب ان کی گرفتاری کا مطالبہ نہیں کررہی ہیں۔

اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر آج صبح گرفتار کیا تھا۔

پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اداکارہ کو حراست میں لیا تھا۔

معروف بھارتی ڈانسر اور ماڈل راکھی ساونت کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کو بھارتی اداکارہ شیرلن چوپڑا کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ راکھی آج شام شوہر عادل خان کے ہمراہ اپنی ڈانس اکیڈمی کا آغاز کرنے والی تھی، تاہم انھیں آج صبح امبولی پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا۔

ٹوئٹر پر شرلین چوپڑا کی جانب سے بھی کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ راکھی کو درج کی گئی ایف آئی آر پر گرفتار کرلیا گیا ہے، گزشتہ روز ممبئی سیشن کورٹ نے راکھی کی ضمانت قبل از گرفتاری کو مسترد کردیا تھا ۔

"क्यों राखी सावंत जैसी लड़कियां, दूसरी महिलाओं पर कीचड़ उछालती हैं?"

राखी सावंत को लेकर सामने आया शर्लिन चोपड़ा का बयान, भड़कते हुए सुनाया एक किस्सा।#RakhiSawant #SherlynChopra | @SherlynChopra pic.twitter.com/RSou4qGWiS

— News Tak (@newstakofficial) January 19, 2023

یاد رہے کہ شرلین چوپڑا کی جانب سے راکھی ساونت پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔

شرلین چوپڑا نے گزشتہ برس اکتوبر میں ساجد خان کے خلاف جوہو پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان خان پر فلمساز ساجد خان کی حفاظت کرنےکا الزام عائد کیا، جس پر راکھی ساونت نے ساجد کا دفاع کرتے ہوئے شرلین چوپڑا کو بہت برا بھلا کہا تھا۔

TAGGED:Featuredبھارتی پولیسڈانسر اور ماڈل راکھی ساونت گرفتارشیرلن چوپڑا کیس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سکیش نے گرل فرینڈ بننے پر عیش عشرت کی پیشکش کی؛نورا فتیحی
Next Article ایتھلیٹ یوسین بولٹ کیساتھ ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالرز کا بینک فراڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حالیہ دہشتگردی کی لہر:قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع

اسلام آباد (نجات نیوز): دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس…

December 30, 2022
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

جاپان3 جولائی کو نئے نوٹ جاری کریگا،ہولوگرافی ٹیکنالوجی نوٹوں پر تاریخی شخصیات کے3 ڈی پورٹریٹ موجود

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپان میں نئے بینک نوٹ 3 جولائی کو جاری کیے جا رہے ہیں۔یہ دنیا کے پہلے ایسے…

June 30, 2024
پاکستان

بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ،7 افراد جاں بحق

کیچ - بلوچستان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے بارودی سرنگ پھٹنے سے گاڑی…

August 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی بڑے پردے پر واپسی: فلم’ستارے زمین پر‘ بہت جلد ریلیز ہونیوالی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ جلد…

November 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?