Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کی سری لنکا کے سابق نیول چیف و گورنر پر پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا کی سری لنکا کے سابق نیول چیف و گورنر پر پابندی عائد
دنیا

امریکا کی سری لنکا کے سابق نیول چیف و گورنر پر پابندی عائد

Published April 27, 2023
Tags: Featured انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات سابق نیول چیف اور گورنر وسنتھا کرن نگوڈا
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے سری لنکا کے سابق نیول چیف اورموجودہ گورنر پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے سری لنکا کے سابق نیول چیف اور گورنر وسنتھا کرن نگوڈا کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی بنیاد پر ویزا دینے سے انکار کیا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ سابق نیول چیف کو طویل سول وار کے دوران لوگوں کو قتل کرنے کے الزام کا سامنا ہے، انہوں نے بھتے کے لیے بچوں اور دولت مند افراد کو اغوا کرکے قتل کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ سابق نیول چیف پر 2021 میں ہیومن رائٹس گروپ کی جانب سے الزامات عائد کیے گئے جس کے بعد وسنتھا کو صدر گوتابایا راجاپکسے نے شمال مغربی صوبے کا گورنر مقرر کیا۔

وسنتھا کرن نگوڈا 2009 میں تامل باغیوں کو شکست دینے کے وقت سری لنکن ڈیفنس چیف کے طورپر ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ وسنتھا کرن نگوڈا پر لگنے والے الزامات بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ہیں جو انتہائی سنجیدہ ہیں لہٰذا گورنر اور ان کی اہلیہ کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

TAGGED:Featuredانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزاماتسابق نیول چیف اور گورنر وسنتھا کرن نگوڈا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع
Next Article مجھے وزیرآباد حملےکے بعد نامزد تین افراد سےخطرہ ہے: عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی بہن و سینئر جج ماریانے بیری انتقال کرگئیں

نیویارک (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن ماریانے بیری انتقال کرگئیں۔سابق امریکی صدر ٹرمپ کے صاحبزادے…

November 14, 2023
پاکستان

مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل، اسکول کی چھٹی

راولپنڈی- اسلام آباد (ویب ڈیسک): : مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں…

August 22, 2024
صحت

پیرس کے ڈاکٹروں نے دنیا میں پہلی بار نایاب قسم کے برین ٹیومر کا علاج کردکھایا

پیرس (ہیلتھ ڈیسک): دنیا میں پہلی بار ایک بچے کے دماغ میں نایاب قسم کے ٹیومر کا کامیاب علاج ہوا…

February 14, 2024
پاکستان

بلوچستان: FC کمپاؤنڈ پرحملہ، 6 حملہ آورہلاک، 1 شہری، 6 اہلکار شہید

قلعہ سیف اللہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے کمپاؤنڈ…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?