Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیںگے؛سعودی وزیر خزانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیںگے؛سعودی وزیر خزانہ
دنیا

اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیںگے؛سعودی وزیر خزانہ

Published January 19, 2023
Tags: Featured بیرونی ممالک کو امداد سعودی وزیر خزانہ طریقے کو تبدیل کررہے ہیں محمد الجدعان ن
Share
SHARE

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دے گا اور ہم بیرونی ممالک کو امداد دینے کے طریقے کو تبدیل کررہے ہیں۔ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ ہم کثیرالجہتی اداروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور اصلاحات دیکھنا چاہتے ہیں، ہم اپنے لوگوں پرٹیکس لگا رہے ہیں اور دوسروں سے بھی ایسی توقع کر رہے ہیں، ہم مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی اپنا کردار ادا کریں۔

سعودی وزیر خزانہ نے کہا کہ اپنی معیشت بڑھانےکےساتھ ساتھ عالمی معیشت کی مدد پربھی کام کررہے ہیں، سعودی عرب اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دے گا، ہم بیرونی ممالک کو امداد دینے کے طریقے کو تبدیل کررہے ہیں، ہم براہ راست گرانٹ اور ڈپازٹس دیتے تھے جسے اب تبدیل کررہے ہیں۔

محمد الجدعان کا کہنا تھاکہ سعودی عرب تمام ممالک سے بین الاقوامی تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، ہم خطے کے لیے ایک رول ماڈل بننا چاہتے ہیں اور اپنے ارد گرد کے ممالک کو اصلاحات کی ترغیب دے رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredبیرونی ممالک کو امدادسعودی وزیر خزانہطریقے کو تبدیل کررہے ہیںمحمد الجدعان ن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایک بچے نےویڈیو گیم میں ہارنے پر دوسرے بچےکو گولی مار دی
Next Article اتنے تو سستے نہ تھے ہم: روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

جنسی تعلقات کے الزام پر سیلینا جیٹلی کی ’پاکستانی صحافی‘ کیخلاف قانونی کارروائی

(ویب ڈیسک ):بھارتی اداکارہ سیلینا جیٹلی نے مقامی صحافی عمیر سندھو (جو پاکستانی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں) کی جانب…

July 31, 2023
کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامند ہوگیا

(ویب ڈیسک): لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر…

June 4, 2023
دنیا

برطانیہ: شدید بیمار افراد کو موت کے انتخاب کا حق دینے کا بل پہلے مرحلے میں منظور

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے…

November 30, 2024
پاکستان

عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار

کراچی(ویب ڈیسک): شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں عبوری ضمانت منسوخ…

July 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?