Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کپتان ماریہ خان کے شاندار گول کے چرچے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کپتان ماریہ خان کے شاندار گول کے چرچے
کھیل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کپتان ماریہ خان کے شاندار گول کے چرچے

Published January 20, 2023
Tags: Featured پاکستان کو ایک فری کک مل گئی شاندار گول کے چرچے ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان
Share
SHARE

پاکستان کی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان مائرہ خان کے سعودی فٹبال ٹیم کے خلاف شاندار گول کے چرچے ہر جگہ ہو رہے ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان اور سعودی عرب کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے فٹبال میچ میں سعودی عرب کو ایک صفر کی سبقت حاصل تھی کہ اسی دوران کھیل کے آخری لمحات میں پاکستان کو ایک فری کک مل گئی۔

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان مائرہ خان نے فری کک پر شاندار ہٹ لگائی جو سعودی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر ہاتھوں کو چھوتی ہوئی گول کے اندر چلی گئی اور اس طرح میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔

World's greatest sporting family and its legacy lives on!

Hashim Khan would be so proud. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰pic.twitter.com/xith8VJybN

— FootballPakistan.com (@FootballPak) January 19, 2023

گراؤنڈ میں موجود کمنٹیٹرز اور تماشائی بھی شاندار گول کرنے پر مائرہ خان کو داد دیے بغیر نہ رہ سکے اور قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان کو میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔

الجوائز الفردية 🎖

أفضل لاعــبـة "ماريا جميل خان" 🇵🇰
أفضل حارسة " سارة خالد " 🇸🇦
هدافة البطولة "أنولايا علي" 🇰🇲#البطولة_الدولية_الودية_للسيدات pic.twitter.com/t08BsPfyNs

— إدارة الكرة النسائية – SAFF (@saff_wfd) January 19, 2023

TAGGED:Featuredپاکستان کو ایک فری کک مل گئیشاندار گول کے چرچےویمن فٹبال ٹیم کی کپتان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس کا پاکستان کو مارچ کے آخر تک خام تیل برآمد کرنے کا فیصلہ
Next Article ‘ناں کھیلاںگے نہ کھیلن دیاںگے’،بلدیاتی انتخابات دوبارہ کراؤ؛ ایم کیو ایم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کےسربراہ ایلون مسک کاٹوئٹر پر نام تبدیل کرنے کا ایک نیا شوشہ

کراچی ( ٹیک ڈیسک): ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ کا نام…

January 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

سمونا چکرورتی شو کے دوران کپل شرما کی حرکت سے خفا ہوگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی اسٹار اور دی کپل شرما شو کی معروف اداکارہ سمونا چکرورتی نے انکشاف کیا…

July 16, 2023
پاکستان

آزاد کشمیر: تیسرے روز بھی ہڑتال،وزیراعظم کا اظہار تشویش، صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس بلالیا

مظفر آباد (ویب ڈیسک): آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال تیسرے روزبھی جاری ہے جس سے…

May 12, 2024
پاکستان

عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے: طاہر اشرفی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان…

February 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?