Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹوئٹر کےسربراہ ایلون مسک کاٹوئٹر پر نام تبدیل کرنے کا ایک نیا شوشہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ٹوئٹر کےسربراہ ایلون مسک کاٹوئٹر پر نام تبدیل کرنے کا ایک نیا شوشہ
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کےسربراہ ایلون مسک کاٹوئٹر پر نام تبدیل کرنے کا ایک نیا شوشہ

Published January 26, 2023
Tags: Featured ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرلیا ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سربراہ نئے نئے تجربے
Share
SHARE

کراچی ( ٹیک ڈیسک): ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرلیا ہے۔

ایلون مسک توئٹر کے مالک بننے کے بعد نئے نئے تجربے سے صارفین کو آگاہ کرتے رہتے ہیں تاہم انہوں نے اب اپنا نام تبدیل کرکے ایک نیا شوشہ چھوڑدیا۔

ایلون مسک نے اپنی اس نئی سرگرمی کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا، میں نے اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ’مسٹرٹویٹ‘ رکھ لیا ہے۔

Changed my name to Mr. Tweet, now Twitter won’t let me change it back 🤣

— Mr. Tweet (@elonmusk) January 25, 2023

ساتھ ہی ایلون نے صارفین کو یہ بھی بتایا کہ اب ٹوئٹر انہیں یہ نام پھر سے تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

واضح رہے کہ ٹوئٹر صارفین اپنا اکاؤنٹ ہینڈل تبدیل نہیں کرسکتے تاہم انہیں اس بات کی پوری اجازت ہے کہ وہ جب چاہے نام تبدیل کرسکتے ہیں۔

ٹوئٹر کے سربراہ کی اس پوسٹ پر کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Twitter is NOT an airport, you don’t have to announce your departure. Just leave. That is your best way of protest because no one else actually cares.

— Lee Baldry (@leebaldry) January 25, 2023

ایک صارف نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ایک وکیل جو ٹیسلا کے حصص کی قیمت پر مسک کے خلاف مقدمہ لر رہے ہیں انہوں نے پیر کو کمرہ عدالت میں ایلون کو غلطی سے “مسٹر ٹویٹ” کہہ کر پکارا تھا۔

For anyone not in on the joke, the lawyer for the investors suing Elon accidentally called him “Mr. Tweet” while grilling him this week.

— Patrick McGee (@PatrickMcGee_) January 25, 2023

TAGGED:Featuredایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرلیاٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سربراہنئے نئے تجربے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘ابھی تو میں جوان ہوں’ 45 سالہ شخص جوانی کیلیے کروڑوں لٹانے لگا
Next Article بابر اعظم کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام، نجم سیٹھی کی مبارکباد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈمنظور ، میڈیکل مکمل،اسلام آباد منتقل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مدثر نے کیس کی سماعت کی جب کہ اس موقع پر پولیس…

January 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی حکومت کے برخلاف سونم کپورنے فلسطین کیلئے آواز اٹھادی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی حکومت سمیت وہاں کی اکثریت اس وقت اسرائیل فلسطین جنگ میں اسرائیلیوں کے ساتھ ہے اور…

October 17, 2023
دنیا

سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں:یو این سیکریٹری جنرل

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد…

September 28, 2023
صحت

گری دار میوےکولیسٹرول گھٹاتے اور امراض قلب سے بچاتے ہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں کروڑوں افراد کولیسٹرول کے مسئلے سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ان کو…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?