Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈائریکٹر بننے کا شوق: کنگنانے اپنی فلم کے لیے سب کچھ داؤ پر لگادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ڈائریکٹر بننے کا شوق: کنگنانے اپنی فلم کے لیے سب کچھ داؤ پر لگادیا
انٹرٹینمنٹ

ڈائریکٹر بننے کا شوق: کنگنانے اپنی فلم کے لیے سب کچھ داؤ پر لگادیا

Published January 23, 2023
Tags: Featured انکشاف کیا پروڈیوسر بھی کنگنا رناوت ہیں فلم 'ایمرجنسی ' کے حوالے سے کنگنا رناوت نے بطور ڈائریکٹر
Share
SHARE

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بطور ڈائریکٹر اپنی پہلی فلم ‘ایمرجنسی ‘ کے حوالے سے کچھ انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمر جسنی فلم سے کنگنا رناوت بحیثیت ڈائریکٹر ڈیبیو کررہی ہیں، گزشت روز فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ نے اس فلم کے حوالے سے کچھ تفصیلات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

کنگنا نے لکھا کہ’ آج ہم نے فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ مکمل کرلی، میری زندگی کا ایک بہت ہی شاندار مرحلہ اپنی تکمیل کو پہنچا، لگتا ایسا ہے کہ میں اس مرحلے سے آرام سے گزری ہوں لیکن حقیقت اس سے برعکس ہے’۔

View this post on Instagram

A post shared by Kangana Ranaut (@kanganaranaut)

35 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں فلم بنانے کے لیے اپنی تمام جائیداد گروی رکھنی پڑی۔

کنگنا نے لکھا کہ فلم بنانے کے لیے اپنی تمام جائیداد گروی رکھنے سے لے کر پہلے شیڈول کے دوران ڈینگی کی تشخیص ہونے تک ان تمام مراحل سے گزری اور فلم مکمل کی، اس تجربے میں ایک فرد کے طور پر میرے کردار کا سخت امتحان لیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ کو یقین ہے کہ صرف اپنے خوابوں کے لیے یا جو آپ چاہتے ہیں اس کے لیے محنت کرنا ہی کافی ہے، تو دوبارہ سوچیں کیونکہ یہ سچ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ فلم ایمرجنسی کی پروڈیوسر بھی کنگنا رناوت ہیں، یہ فلم 1977میں بھارت میں نافذ ہونے والی ایمرجنسی کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں کنگنا بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی۔

TAGGED:Featuredانکشاف کیاپروڈیوسر بھی کنگنا رناوت ہیںفلم 'ایمرجنسی ' کے حوالے سےکنگنا رناوت نے بطور ڈائریکٹر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا
Next Article آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی، انگلینڈ بازی لے گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے استعفے منظورکرنے سے انکار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے استعفے منظور…

December 20, 2022
دنیا

حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدرکی دھمکی

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین…

March 17, 2025
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ایکشن تھری ڈی فلم”الہیار اینڈ دی 100 فلاورز آف گاڈ” تیار

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی پہلی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اینی میٹڈ فیچر فلم ’اللہ یار اینڈ دی 100…

February 16, 2023
پاکستان

راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی…

August 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?