Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: علی سیٹھی کی ”برائیڈ گروم“ نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > علی سیٹھی کی ”برائیڈ گروم“ نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
انٹرٹینمنٹ

علی سیٹھی کی ”برائیڈ گروم“ نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

Published August 4, 2025
Tags: Featured گانے ’’پسوڑی‘‘ کے گلوکار لباس اور ’عجیب‘ فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینت معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نئے گانے “برائیڈ گروم” کی ریلیز سے متعلق تصاویر
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی ایک بار پھر اپنے لباس اور ’عجیب‘ فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔دنیا بھر میں مشہور ہونے والے گانے ’’پسوڑی‘‘ کے گلوکار علی سیٹھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے گانے “برائیڈ گروم” کی ریلیز سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر اس گانے کے ساتھ اپنی چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن میں وہ پیلے رنگ کی اسکرٹ پہنے اور میک اپ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ علی سیٹھی کے نئے گانے میں دلہن کے جذبات کو بیان کیا گیا ہے جو اپنے دلہے کے بارے میں سہیلیوں سے سوال کرتی ہے۔

تاہم علی سیٹھی کے اس انداز کو خواتین کے لباس سے متاثر قرار دیا جا رہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے علی سیٹھی کے فیشن کو ’عجیب‘ قرار دیتے ہوئے ان کی جنس پر سوالات اُٹھائے اور اس پر بھرپور تبصرے کیے۔ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ وہ خود کو کھلے عام ’کوئیر‘ ظاہر کرتے ہیں اور ہم جنس پرست ہونے کے ساتھ ساتھ کسی کے ساتھ تعلقات میں بھی ہیں۔

ایک صارف نے کہا یہ سب اس حرام کمائی کا نتیجہ ہے جس پر وہ پلے بڑے ہیں۔ جبکہ ایک اور صارف نے الزام لگایا کہ “وہ خفیہ ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔”

TAGGED:Featuredگانے ’’پسوڑی‘‘ کے گلوکارلباس اور ’عجیب‘ فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینتمعروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھینئے گانے “برائیڈ گروم” کی ریلیز سے متعلق تصاویر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون
Next Article اوول ٹیسٹ: بھارت کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست، سیریز 2-2 سے برابر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ترکی زلزلہ:وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم،کابینہ ارکان اپنی تنخواہ دیںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک):وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر…

February 7, 2023
صحت

پولیو وائرس اب صرف جنوبی خیبرپختونخوا تک محدود ہے، ڈبلیو ایچ او

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے آئندہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو ایک رپورٹ پیش کی ہے…

April 29, 2023
پاکستان

زمان پارک جھڑپیں:PTIکارکنان کاپیٹرول بموں سےحملہ،رینجرزطلب

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد…

March 15, 2023
دنیا

سعودیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عید الاضحیٰ آج منائی…

June 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?