Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی، انگلینڈ بازی لے گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی، انگلینڈ بازی لے گیا
کھیل

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی، انگلینڈ بازی لے گیا

Published January 23, 2023
Tags: Featured آئی سی سی رینکنگ ایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی سے دوسری پوزیشن پر
Share
SHARE

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے.درجہ بندی کے مطابق بھارت میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں عبرتناک شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی سے دوسری پوزیشن پر چلی گئی ہے.

رینکنگ میں انگلینڈدنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے.

رینکنگ میں تیسرا نمبر بھارتی ٹیم کا ہے،پہلی تین پوزیشنز پر موجود ٹیمیوں کے113پوائنٹ ہیں ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم چوتھے جبکہ پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پرہے۔

نئی رینکنگ میں جنوبی افریقہ چھٹے،بنگلہ دیش ساتویں، سری لنکا آٹھویں نمبر پر جبکہ افغانستان نویں اور ویسٹ انڈیز دسویں نمبر پر موجود ہیں.

TAGGED:Featuredآئی سی سی رینکنگایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جارینیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی سے دوسری پوزیشن پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈائریکٹر بننے کا شوق: کنگنانے اپنی فلم کے لیے سب کچھ داؤ پر لگادیا
Next Article اپالو 11 سےچاند پر قدم رکھنیوالےایلڈرین کی93 سال کی عمر میں شادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فاطمہ قتل کیس: پولیس نے زیر حراست 4 ملزمان کو چھوڑ دیا

خیرپور (ویب ڈیسک): خیرپور کے علاقے رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد سے ہلاک 10 سالہ فاطمہ…

August 27, 2023
پاکستاندنیا

چین نے بھی “Do More” کا مطالبہ کردیا:پاکستان چین کے منصوبوں کی حفاظت کیلیے جلد اورمکمل کارروائی کرے؛ چینی خارجہ ترجمان

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ذاتی منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کے لیے ہر…

March 29, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): 8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن…

January 16, 2024
دلچسپ و عجیبکاروبار

سعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے: پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیا

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں نیوم کے نام سے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے پر کام جاری ہے۔خیال رہے کہ…

October 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?