Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فاطمہ قتل کیس: پولیس نے زیر حراست 4 ملزمان کو چھوڑ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فاطمہ قتل کیس: پولیس نے زیر حراست 4 ملزمان کو چھوڑ دیا
پاکستان

فاطمہ قتل کیس: پولیس نے زیر حراست 4 ملزمان کو چھوڑ دیا

Published August 27, 2023
Tags: Featured پولیس تحویل سے رہا کر دیا گیا ہے چاروں ملزمان تاحال شامل تفتیش ہیں
Share
SHARE

خیرپور (ویب ڈیسک): خیرپور کے علاقے رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد سے ہلاک 10 سالہ فاطمہ کے کیس میں گرفتار 4 ملزمان کو رہا کر دیا گیا۔فاطمہ قتل کیس کے تفتیشی افسر قاضی بچل نے کیس میں گرفتار 4 ملزمان کو چھوڑے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایس ایچ او امیر چانگ، ڈاکٹر فتاح میمن، ڈاکٹر علی حسن وسان اور کمپاؤڈر امتیاز میرانی کو بھی چھوڑ دیا گیا ہے۔

تفتیشی افسر قاضی بچل نے بتایا کہ ایس ایچ او، دونوں ڈاکٹرز اور اسپتال ملازم کو بیگناہی کے ثبوت پیش کرنے پر چھوڑا گیا، چاروں نے اپنی بےگناہی کے ثبوت ڈی ایس پی عبدالقدوس کلہوڑ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کو پیش کیے۔

قاضی بچل نے بتایا کہ چاروں ملزمان تاحال شامل تفتیش ہیں لیکن انہیں پولیس تحویل سے رہا کر دیا گیا ہے، چاروں افراد پر حقائق چھپانے، جرم چھپانے اور فرائض میں غفلت کے الزامات تھے۔

دوسری جانب گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ خیرپور نے فاطمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی تھی۔

یاد رہے کہ کمسن فاطمہ کی موت رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں ہوئی تھی جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی، قتل کیس میں گرفتار اسد شاہ کی اہلیہ حنا شاہ ضمانت قبل از گرفتاری کی مدت ختم ہونے کے باوجود تاحال گرفتار نہیں ہو سکی ہیں۔

TAGGED:Featuredپولیس تحویل سے رہا کر دیا گیا ہےچاروں ملزمان تاحال شامل تفتیش ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Next Article فراڈ ٹیکسز والےبجلی بل: عوام کی چیخیں نکل آئیں، صارفین سے 2 ماہ کی یکمشت وصولی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پرعائد ہونے والا جرمانہ ختم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بیٹر اعظم خان پر بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے…

November 28, 2023
پاکستان

شرجیل میمن کو دل کا دورہ، حیدرآباد میں اینجیو پلاسٹی کردی گئی

حیدرآباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اطلاعات…

January 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

40 روز میں کینسر کے خاتمے کا دعویٰ، سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول

(شوبز ڈیسک): سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان و میزبان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو شوہر کے خوراک کی…

November 30, 2024
کھیل

بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی۔گزشتہ روز…

September 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?