Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یو اے ای صدر کی وزیر اعظم پاکستا کوبڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > یو اے ای صدر کی وزیر اعظم پاکستا کوبڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی
پاکستان

یو اے ای صدر کی وزیر اعظم پاکستا کوبڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی

Published January 25, 2023
Tags: Featured شہباز شریف سے ملاقات محمد بن زید النہیان یو اے ای صدر ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچے
Share
SHARE

لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات رحیم یار خان میں ہوئی جہاں یو اے ای کے صدر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر پنجاب کے شہر رحیم یار خان پہنچے تھے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید النہیان کی رحیم یار خان میں انتہائی پرتپاک اور برادرانہ ماحول میں ملاقات ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ یو اے ای کے صدر محمد بن زید النہیان وزیراعظم کا ہاتھ تھام کر اپنے جہاز میں لے گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کرائی جبکہ شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کے بچوں سے عربی اور انگریزی میں گفتگو کی۔

ذرئع کے مطابق صدر یو اے ای نے رحیم یار خان آنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ علاوہ ازیں صدر یو اے ای نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا بھی عندیہ دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ محمد بن زید النہیان نے شہباز شریف کو کہا کہ آپ تیاری کریں، یو اے ای پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔

TAGGED:Featuredشہباز شریف سے ملاقاتمحمد بن زید النہیانیو اے ای صدر ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت نےاپنی بیس بال ٹیم کو پاکستان آنے سے بارڈر پرروک دیا
Next Article سیلاب متاثرین امید نہ رکھیں،امداد ی رقم آئل فنانسنگ پر خرچ ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے بعد برمی گینگ کے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے…

October 19, 2023
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے فلوریڈا سے نیویارک پہنچ گئے

نیو یارک (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت میں پیشی کے لیے…

April 4, 2023
پاکستان

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل کے بعد سینئر وزیرشرجیل انعام میمن سے ایکسائز ،…

November 16, 2024
کھیل

قلندرز کی اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کو شکست دینے کے بعد…

March 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?