Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی
پاکستان

صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی

Published August 20, 2023
Tags: Featured میرے عملے نے میری مرضی اور حکم کی خلاف ورزی کی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ میں ان بلوں پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا میرے عملے نے میری مرضی کے برخلاف قدم اٹھایا۔اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خدا گواہ ہے کہ میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط نہیں کیے، میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء سے متفق نہیں۔

انہوں ںے کہا کہ میں نے اپنے عملے سے کہا ہے کہ وہ بغیر دستخط بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کردیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ میں نے عملے سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا بل واپس جاچکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ وہ بھیج دیے گئے ہیں لیکن مجھے آج پتا چلا کہ میرے عملے نے میری مرضی اور حکم کی خلاف ورزی کی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ اللہ سب جانتا ہے وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا، میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو متاثر ہوں گے۔

واضح رہے کہ کل خبریں سامنے آئی تھیں کہ صدر مملکت نے ان دونوں بلوں پر دستخط کردیے ہیں تاہم آج صدر مملکت نے دستخط کی تردید کردی ہے۔

کل دستخط کی خبریں سامنے آتے ہی تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو سیکرٹ ایکٹ کے تحت اس وقت گرفتار کرلیا گیا تھا جب وہ پریس کانفرنس کرکے اپنی رہائش گاہ پہنچے تھے۔ انہیں ایف آئی اے نے گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredمیرے عملے نے میری مرضی اور حکم کی خلاف ورزی کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 50 سال میں بھیجا گیا پہلا روسی مشن ناکام، چاند سے ٹکرا کر تباہ
Next Article 10 سالہ مقتولہ فاطمہ سے جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘رانا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (…

July 11, 2023
پاکستان

کسان خوشحال ہوگا تو ہم دنیا کا مقابلہ کرسکیں گے؛ بلاول بھٹو زرداری

نواب شاہ (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدان ملک کا ماضی…

December 25, 2023
پاکستان

38 مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا…

September 24, 2024
پاکستانکاروبار

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ محنت سندھ کے ورکرز ویلفیئر بورڈ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ورکرز…

August 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?