Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی
کاروبار

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی

Published January 31, 2023
Tags: 12ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف Featured دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیے نیپرا نے کرا چی کے صارفین کو
Share
SHARE

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کر نے کا اعلان کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیے درخواست پر سماعت کی جس دوران اتھارٹی کو بریفنگ دی گئی کہ دسمبر میں کے الیکٹرک کی فرنس آئل کھپت کم رہی، فرنس آئل اور ایل این جی کی قیمت بھی کم تھی، کے الیکٹرک درخواست کے مطابق کرا چی کے صارفین کو 12ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف ملے گا۔

سی ایف او کے الیکٹرک نے کہا کہ ادارہ سولر اور ونڈ پر بجلی منصوبے لگانے پر کام کر رہا ہے۔

سماعت کے بعد چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 10روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس سے کے الیکٹرک صارفین کو تقریبا 11 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔

نیپرا کےمطابق کے الیکٹرک صارفین کو دسمبر ایڈجسٹمنٹ کے تحت ریلیف دیاگیا ہے۔

TAGGED:12ارب روپے سے زیادہ کا ریلیفFeaturedدسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیےنیپرا نے کرا چی کے صارفین کو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تاندہ ڈیم سے مزید 11 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں
Next Article بھارتی مشہور گلوکار کیلاش کھیر کی کنسرٹ کے دوران دھلائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، منفی ترین دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 578…

December 19, 2022
پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف

(ویب ڈٰیسک): پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

September 12, 2024
دلچسپ و عجیب

ٹائٹینک کے لیے بنایا جانے والا چائے کا کپ لاکھوں میں نیلام

ڈربی (ویب ڈیسک): ٹائٹینک کے فرسٹ کلاس مسافروں کے لیے بنائے جانے والے ایک کپ کو چٹخی ہوئی حالت میں…

May 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

رجنی کانت دل اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل، ڈسچارج سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان آگیا

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا…

October 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?