Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیب ترامیم:ختم ہونیوالےکیسز کا پچھلے چھ ماہ کا ریکارڈ دیں؛ عدالت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نیب ترامیم:ختم ہونیوالےکیسز کا پچھلے چھ ماہ کا ریکارڈ دیں؛ عدالت
پاکستان

نیب ترامیم:ختم ہونیوالےکیسز کا پچھلے چھ ماہ کا ریکارڈ دیں؛ عدالت

Published February 1, 2023
Tags: Featured چیف جسٹس ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا سپریم کورٹ نیب ترامیم کی وجہ سے
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل کی نیوز کے مطابق کرپشن کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست پر سماعت ہوئی ،سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا.

عدالت نے کہا کہ نیب ترامیم کے بعد کون کون سے مقدمات متعلقہ فورم پر بھیجے گئے؟ ریکارڈ پیش کریں، نیب نے کہاکہ کوئٹہ کا کرپشن کیس نیب دائرہ اختیار سے نکل گیا درخواست غیر موثر ہوگئی۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ نیب ترامیم کی وجہ سے کوئی بر ی نہیں ہورہا کیسز منتقل ہورہے ہیں،نیب ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج ہیں، ابھی عدالت نے فیصلہ کرنا ہے،

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ نیب ان مقدمات کیساتھ کیا کررہا ہے جو ترامیم کی وجہ سے احتساب عدالتوں سے واپس آرہے ؟نیب نے کہاکہ احتساب عدالتوں سے واپس آنے والے مقدمات کیلئے نظرثانی کمیٹی قائم ہے جو کیسز متعلقہ فورم بھیج رہی ہے،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ پچھلے چھ ماہ کا ریکارڈ دیں کون کون سے نیب مقدمات دوسرے فورم پر بھیجے گئے۔

TAGGED:Featuredچیف جسٹسختم ہونے والے نیب کیسز کاریکارڈ طلب کرلیاسپریم کورٹنیب ترامیم کی وجہ سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منفرد دکھنےکی خواہش: بھارتی دلہن نے خود کو چاکلیٹ سےسجالیا
Next Article اپنی نسل بچانے کے لیے موت کو گلے لگانے والا جانور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف…

April 19, 2023
پاکستان

بلوچستان: FC کمپاؤنڈ پرحملہ، 6 حملہ آورہلاک، 1 شہری، 6 اہلکار شہید

قلعہ سیف اللہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے کمپاؤنڈ…

May 13, 2023
پاکستانکاروبار

راولپنڈی: زیرزمین پائپ لائن سے 12ہزار بیرل کروڈ آئل چوری

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی میں گیس اور تیل تلاش کی نجی کمپنی کی زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے کا…

August 24, 2025
پاکستانتازہ ترین

حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی اور عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کی…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?