Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تیل تلوں سے ہی نکلتا ہے:مسافر ٹرینوں کے کرایہ میں اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > تیل تلوں سے ہی نکلتا ہے:مسافر ٹرینوں کے کرایہ میں اضافہ
کاروبار

تیل تلوں سے ہی نکلتا ہے:مسافر ٹرینوں کے کرایہ میں اضافہ

Published February 1, 2023
Tags: Featured پنشنز اور تنخواہوں کی ادائیگی میں رکاوٹ ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے
Share
SHARE

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا،ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے یومیہ ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑا ہے جس کے باعث ٹرینوں کے کرائے میں 8 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرائے میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، تاہم کرائے میں اضافے کا اطلاق گرین لائن ٹرین پر نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا تھا کہ ادارے کو پنشنز اور تنخواہوں کی ادائیگی میں رکاوٹ آرہی ہے،محکمہ ریلوے کما کر دے گا تو تنخواہیں ادا ہوں گی، حکومت اپنی جیب سے تنخواہیں نہیں دیتی۔

TAGGED:Featuredپنشنز اور تنخواہوں کی ادائیگی میں رکاوٹٹرینوں کے کرائے میں اضافہڈیزل کی قیمتوں میں اضافے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آصف زرداری سےمتعلق بیان پر قائم ہوں؛ عمران خان
Next Article فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن پربرس پڑے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عدلیہ اور بینچ کے اندرتقسیم،نظام انصاف پرسوال: شیری رحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہےکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے…

February 27, 2023
پاکستان

بلوچستان میں قابل افسران کو تعینات کر کے انہیں خصوصی مراعات دی جائیں گی، وزیر اعظم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قابل اور ہونہار افسران کو تعینات کیا…

August 29, 2024
پاکستان

شہید ارشاد رانجھانی کے قاتل کی بریت کیخلاف 3 تلوار پر احتجاج

کراچی (ویب ڈیسک): ارشاد رانجھانی کے قاتل رحیم شاہ کی مبینہ بریت کیخلاف3 تلوار پر احتجاج کیا گیا . احتجاجی…

October 30, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پشاور ہائیکورٹ: سست انٹرنیٹ پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب طلب

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سروس کی سست روی پر وزارت داخلہ اور وزارت آئی ٹی سے جواب…

December 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?