Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب:گھر میں آتشزدگی،7 افراد جھلس کر جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سعودی عرب:گھر میں آتشزدگی،7 افراد جھلس کر جاں بحق
دنیا

سعودی عرب:گھر میں آتشزدگی،7 افراد جھلس کر جاں بحق

Published February 2, 2023
Tags: 7 افراد جھلس کر جاں بحق Featured سعودی عرب کے الجوف علاقے میں گھر میں آتشزدگی کے دوران
Share
SHARE

ریاض‌ (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں گھر میں آتشزدگی کے دوران ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں باپ اور اس کے 6 بچے شامل ہیں، بچوں کی ماں کی حالت تشویشناک ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ سعودی عرب کے الجوف علاقے میں القریات گورنری کے محلے تسیلات میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک خاتون بھی زخمی ہوئی جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

A father and his six children, including four sons and two daughters, had a tragic end in a fire that swept through their house, while their mother is in critical condition.https://t.co/l333fxIsKM

— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) January 31, 2023

کویت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق مرنے والوں میں ایک باپ اور اس کے چھ بچے جن میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں جو گھر میں اچانک لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آگئے، گھر میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

خبر کے مطابق القریات میں سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ کے آپریشن روم کو صبح چار بجے آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، اندوہناک واقعے میں تین بچوں نے جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ دیا جبکہ شدید جھلسنے اور دم گھٹنے سے زخمی ہونے والے باپ اور تین بچے القریات جنرل اسپتال لے جانے کے بعد دم توڑ گئے، اسپتال میں ماں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

TAGGED:7 افراد جھلس کر جاں بحقFeaturedسعودی عرب کے الجوف علاقے میںگھر میں آتشزدگی کے دوران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کےسی این جی اسٹیشنز 3 سے6 فروری تک بند رہیں گی
Next Article توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا ملک میں بلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کپتان کی2مزید وکٹیں گرگئیں:سنجے گنگوانی، کریم گبول نےپارٹی چھوڑدی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے…

May 17, 2023
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

(ویب ڈیسک) : ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے…

December 31, 2023
دلچسپ و عجیب

1999 کےزلزلے میں پیدا ہونیوالا نوجوان حالیہ زلزلے میں انتقال کرگیا

استنبول (ویب ڈیسک): 1999 میں ترکیہ کے زلزلے میں دنیا میں آنے والا عثمان انیس 2023 کے زلزلے میں دنیا…

February 19, 2023
پاکستان

عمران خان بہتر سہولیات والے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 منتقل

اٹک (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان…

August 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?