Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹی20 میچ:بھارت کی نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے عبرتناک شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹی20 میچ:بھارت کی نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے عبرتناک شکست
کھیل

ٹی20 میچ:بھارت کی نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے عبرتناک شکست

Published February 2, 2023
Tags: 168 رنز سے عبرتناک شکست Featured ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کی نیوزیلینڈ کو
Share
SHARE

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے عبرتناک شکست دے دی ۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 234رنز بنائے ۔

بھارت کی جانب سے شبمن گل نے 126، راہول ترپاٹھی نے 44، سوریا کمار یادیو نے 24اور ہاردیک پانڈیا نے 30رنز بنائے ۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 66رنز پر آل آوٹ ہو گئی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل اور مچل سینٹنر کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگر میں نہ جا سکا ۔ بھارت کی جانب سے ہاردیک پانڈیا نے چار جبکہ عمران ملک ،ارشدیپ سنگھ اور شوم ماوی دو ، دو وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے اس طرح بھارت نے نیوزی لینڈ کو 168رنز سے عبرتناک شکست دی ۔

TAGGED:168 رنز سے عبرتناک شکستFeaturedٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کی نیوزیلینڈ کو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شیخ رشید موٹر وے سے گرفتار،مہنگے برانڈ کی شراب اور اسلحہ برآمد
Next Article پٹھان کی کامیابی: گذشتہ چار سال چار دنوں میں بھول گیا؛ کنگ خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی: ترجمان اسرائیلی فوج

(ویب ڈیسک):‌اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ایک نظریے…

June 21, 2024
پاکستان

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

(ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں جو کچھ اس طرح ہیں۔پہلی ترمیم:…

September 17, 2024
پاکستانصحت

آنکھوں کے جعلی انجیکشنز سے بینائی جانیکا معاملہ:پنجاب میں کئی کیسز رپورٹ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور اور قصور میں آنکھوں کے جعلی انجیکشنز سے بینائی متاثر ہونے کے بعد اب ملتان اور…

September 24, 2023
پاکستان

مسلح نقاب پوش میرے بیٹےشاہ ریز کوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے د عویٰ کیا ہےکہ 4 مسلح…

August 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?