Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یورپی یونین رہنماؤں کا اہم اجلاس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یورپی یونین رہنماؤں کا اہم اجلاس
دنیا

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یورپی یونین رہنماؤں کا اہم اجلاس

Published February 4, 2023
Tags: Featured اجلاس میں شرکت یورپی یونین یوکرین
Share
SHARE

کیف(ویب ڈیسک): یوکرین میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے اہم اجلاس کے دوران روسی لڑاکا طیارے دھمکانے کی غرض سے کیف کی فضائی حدود میں چکر لگاتے رہے۔الجزیرہ نیوز کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین یورپی یونین کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئیں جہاں ان کا استقبال صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کیا۔

خیال رہے کہ یورپی یونین کے رہنما یوکرین کی بلاک میں شمولیت کے لیے یوکرائنی حکام سے مذاکرات کرنے جنگ زدہ ملک کے دارالحکومت کیف پہنچے ہیں جہاں روسی طیاروں نے شدت سے اپنی موجودگی کا احساس دلایا۔

Together, we are bringing light to Ukraine!⁰
Ukrainians can exchange their old bulbs at the post office for energy-efficient LED bulbs.

The EU is gladly providing 35 million of them.

Every kW of energy saved is precious to counter Russia's energy war. pic.twitter.com/dkKpSRH6yv

— Ursula von der Leyen (@vonderleyen) February 3, 2023

یاد رہے کہ روس نے ہمشہ ہی یوکرین کے کسی بھی مغربی اتحاد میں شمولیت کو اپنی قومی سلامتی کے خلاف قرار دیتے ہوئے شدید مخالفت کی ہے۔

روس کی یوکرین کے 4 شہروں پر قبضے اور ایک سال سے مسلسل جنگ مسلط کیے جانے کے باعث یورپی یونین کے اس اجلاس میں کسی اہم پیشرفت کا امکان نہیں۔

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی درخواست کے ردعمل میں روس نے گزشتہ برس فروری کو یوکرین پر جنگ مسلط کی تھی جو اب بھی کئی محاذوں پر جاری ہے۔ جنگ میں اب تک ہزاروں فوجی اور شہری مارے جا چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredاجلاس میں شرکتیورپی یونینیوکرین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل 8:ملتان اور کراچی کی ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف
Next Article کرپٹوکرنسی اسکینڈل، عدالت نے وقار ذکا کو مفرور قرار دےدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کےلارجر بینچ کوتحلیل کیا جائے، قومی اسمبلی میں قراردادمنظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی…

April 13, 2023
دنیا

فلسطینی شہر غزہ میں حماس کے دفاتر پر اسرائیلی فوج کا حملہ

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی شہر غزہ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا، شہر میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔فلسطینی…

April 7, 2023
پاکستانکاروبار

ادارہ شماریات کی عینک لگائیں تو مہنگائی ختم: ملک میں مہنگائی میں کمی کی رپورٹ جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں مہنگائی میں مسلسل چوتھےہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ…

September 6, 2024
پاکستان

کراچی: عدالت کا کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک پولیس کو کالے شیشے والی گاڑیوں، سائرن، بار لائٹس، ہوٹرز اور غیر قانونی نمبر پلیٹس…

December 24, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?