Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اپٹا بندہ اے: پنجاب پولیس میں میٹرک فیل کانسٹیبل، 13سال بعد برطرف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اپٹا بندہ اے: پنجاب پولیس میں میٹرک فیل کانسٹیبل، 13سال بعد برطرف
پاکستانتازہ ترین

اپٹا بندہ اے: پنجاب پولیس میں میٹرک فیل کانسٹیبل، 13سال بعد برطرف

Published February 5, 2023
Tags: 13سال ملازمت پنجاب پولیس میں کانسٹیبل ضلع چنیوٹ میٹرک فیل
Share
SHARE

چنیوٹ (ویب ڈیسک): صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں میٹرک پاس نہ کرنے کے باوجود 13سال سے پولیس میں کانسٹیبل کے فرائض انجام دینے والے اہلکار کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔

ایک قومی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق احمد شیر کو 2010 میں ضلع چنیوٹ کی پولیس میں بطور کانسٹیبل بھرتی کیا گیا تھا تاہم ان کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے دوران انکشاف ہوا کہ وہ 2004 میں جب آخری مرتبہ میٹرک کے امتحانات بیٹھے تھے تو کیمسٹری اور فزکس کے مضمون کا پرچہ پاس کرنے میں ناکام رہے تھے۔

دلچسپ امر یہ کہ میٹرک تک پاس نہ کرنے کے باوجود وہ 13سال تک پولیس میں بطور کانسٹیبل فرائض انجام دیتے رہے۔

کانسٹیبل کا یہ گھپلہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران احمد ملک کو احمد شیر کے سروس کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے دوران انکشاف ہوا کہ وہ تو میٹرک کے امتحانات بھی مکمل طور پر پاس نہیں کر سکے حالانکہ انہیں نوکری پر رہتے ہوئے امتحانات میں بیٹھنے اور اسے پاس کرنے کے کئی مواقع بھی فراہم کیے گئے۔

انکوائری کے بعد ڈی پی او نے چنیوٹ کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں تعینات کانسٹیبل کو نوکری سے برطرف کر دیا۔

TAGGED:13سال ملازمتپنجاب پولیس میں کانسٹیبلضلع چنیوٹمیٹرک فیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کی ہسپتالوں میں کینسرسمیت تمام علاج مفت ہے،وزیراعلیٰ سندھ
Next Article ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 200 سے زائدافراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

توہین مذہب کا الزام، داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والا چینی شہری گرفتار

کومالیہ خیبرپختونخوا (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بالائی کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہری…

April 17, 2023
پاکستان

اشرافیہ اقتداری گیم میں مصروف،عوام خودکشیوں پر مجبور: چکوالی شخص نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

چکوال (ویب ڈیسک): پنجاب کے ضلع چکوال میں گھر کے سربراہ نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود…

February 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ کابینہ کی بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری

کراچی (نجات نیوز): سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری دے دی. صوبائی کابینہ کے مطابق…

January 6, 2023
پاکستان

آڈیو لیکس کمیشن کیس: بینچ میں شامل 3 ججز کیخلاف حکومت کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت…

May 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?