Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور:رقم کے تنازع پر 8 بچوں اور خواتین کو قتل کرنیوالا مرکزی ملزم سندھ سے گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور:رقم کے تنازع پر 8 بچوں اور خواتین کو قتل کرنیوالا مرکزی ملزم سندھ سے گرفتار
پاکستانتازہ ترین

پشاور:رقم کے تنازع پر 8 بچوں اور خواتین کو قتل کرنیوالا مرکزی ملزم سندھ سے گرفتار

Published July 25, 2024
Tags: 4 کمسن بچوں اور 4 خواتین کے بہیمانہ قتل بڈھ بیر مرکزی ملزم کو گرفتار واقعے میں اہم پیشرفت
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): بڈھ بیر میں 4 کمسن بچوں اور 4 خواتین کے بہیمانہ قتل کے واقعے میں اہم پیشرفت ہوئی جس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں 8 افراد کے قتل کیس میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی جہاں واردات میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم یار محمد کو سندھ سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کیا تھا، مقتولین میں 4 کمسن بچے اور 4 خواتین شامل تھیں۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر ملزم نے واردات کی وجہ رقم کا تنازع بتایا جب کہ ملزم سے مزید تفتیش بھی جاری ہے جس میں مزید انکشافات بھی متوقع ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم کے 6 دیگر ساتھی پہلے سے ہی گرفتار ہیں۔

TAGGED:4 کمسن بچوں اور 4 خواتین کے بہیمانہ قتلبڈھ بیرمرکزی ملزم کو گرفتارواقعے میں اہم پیشرفت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “دشمن کے بچوں کو پڑھانے” کے بعد حاضر ہے’حرمت پرچم‘ مہم:جرمنی واقعہ پر وفاقی وزرا نےتصاویرشیئر کردیں
Next Article الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی شکست کے بعد ہوش کھو بیٹھی ہے، شرجیل میمن

کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیش آنیوالے واقعے سے متعلق بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی…

January 18, 2023
پاکستان

دریائے سندھ پر کینال منصوبے:سندھ ترقی پسند پارٹی کا 18 اکتوبر کو پی پی پی کے جلسے کے موقع پراحتجاج کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے 18 اکتوبر کو پی پی پی کے جلسے…

October 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں…

August 22, 2024
پاکستان

سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کا…

October 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?