Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں عروج پر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں عروج پر
کھیل

پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں عروج پر

Published February 6, 2023
Tags: Featured افتتاح کی تیاریاں سپر لیگ ملتان
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل 8 کے شایان شان افتتاح کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ ملتان کو میگا تقریب کیلیے دلہن کی طرح سجانے کا عزم ظاہر کردیا گیا۔پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب ملتان میں منعقد ہوگی، 13 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی اس رنگارنگ تقریب میں دنیا بھر کے نامور کرکٹرز شریک ہوں گے۔

Multan getting ready to host PSL 8 opening ceremony

Read more: https://t.co/ZCnNavBaHG#PSL8 pic.twitter.com/n2JceADutI

— Cricket Pakistan (@cricketpakcompk) February 5, 2023

افتتاح کو چارچاند لگانے کیلیے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اقدامات کیے جارہے ہیں وہیں پر ملنا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بھی شہر بھر کو دلہن کی طرح سجانے کا عزم ظاہر کردیا ہے، اسٹیڈیم اور اس کے اطراف کی صفائی کی جارہی ہے، وینیو کو بھی سجایا جائے گا۔

کمپنی کے آفیشل شکیل احمد کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب ملتان کیلیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، اس ایونٹ کیلیے مثالی اقدامات کیے جارہے ہیں، اسٹیڈیم اور اس کے اطراف ہی نہیں بلکہ پورے شہر کو صاف کرنے کے ساتھ سجایا بھی جائے گا، پلیئرز کے آنے سے پہلے تمام کام مکمل ہوجائیں گے۔

یاد رہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے 5 میچز کی میزبانی کرے گا، شکیل احمد کہتے ہیں کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر کو سجانے کیلیے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے۔

TAGGED:Featuredافتتاح کی تیاریاںسپر لیگملتان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی
Next Article رواں سال کی پہلی پولیو مہم:ساڑھے5 لاکھ بچے ویکسینیشن سےمحروم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

(ویب ڈیسک): ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے…

November 3, 2024
دنیا

یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان

کیف (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی…

February 20, 2023
پاکستان

ڈیرہ بگٹی: ڈاکوؤں کا پولیس و لیویز ناکوں پر حملہ،7 اہلکار اغواء

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک): ڈیرہ بگٹی میں ڈاکوؤں کا ساتھیوں سمیت حملہ کرکے پولیس و لیویز کے 7 اہلکاروں کو اغواء…

July 18, 2025
پاکستانکھیل

سندھ حکومت کا اولمپک فاتح ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر سندھ حکومت نے پاکستانی…

August 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?