Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا؛ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا؛ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ
کھیل

ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا؛ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ

Published September 15, 2025
Tags: Featured این ڈی ٹی وی کی رپورٹ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو پاکستان کو واضح پیغام جائے پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع وہ پہلگام پر دہشتگرد حملے کو ذہن میں رکھیں یہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر تھے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کپتان سوریا کمار یادو سے اس حوالے سے پوچھا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ یہ اس لیے کیا گیا تاکہ پاکستان کو واضح پیغام جائے اور وہ پہلگام پر دہشتگرد حملے کو ذہن میں رکھیں تاہم آئیڈیا ان کا نہیں تھا۔این ڈی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ یہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا تھا۔

این ڈی ٹی وی نے ٹیلی کام ایشیا سپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک رپورٹ کے مطابق، گمبھیر نے مبینہ طور پر بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ مصافحہ نہ کرنے کا مشورہ دیا اور ان سے یہ بھی کہا کہ وہ حریفوں کے ساتھ کوئی زبانی جملہ بازی نہ کریں۔

TAGGED:Featuredاین ڈی ٹی وی کی رپورٹبھارتی کپتان سوریا کمار یادوپاکستان کو واضح پیغام جائےپاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منعوہ پہلگام پر دہشتگرد حملے کو ذہن میں رکھیںیہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان: سمندری مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک
Next Article چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو،ثمرجعفری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قلندر کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے افتتاح کیا

سیہون (ویب ڈیسک): حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں سالانہ عرس مبارک کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔تفصیلات کے…

March 11, 2023
کھیل

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک): ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ساتھ بدتمیزی…

May 13, 2024
کھیل

پہلا ون ڈے: زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 6 وکٹیں گرگئیں

(ویب ڈٰیسک):‌ زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور…

November 24, 2024
کھیل

یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

گلگت (اسپورٹس ڈیسک): یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، ٹائٹل چیلنجر…

June 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?