Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترکی،شام زلزلہ:اموات 2300 سےمتجاوز،عمارتیں زمین بوس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ترکی،شام زلزلہ:اموات 2300 سےمتجاوز،عمارتیں زمین بوس
پاکستاندنیا

ترکی،شام زلزلہ:اموات 2300 سےمتجاوز،عمارتیں زمین بوس

Published February 6, 2023
Tags: Featured آفٹر شاکس اموات کی تعداد گرین لینڈ اور ڈنمارک
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ترکیے اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، بلند و بالا عمارتیں لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، 50 سے زائد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں اموات کی مجموعی تعداد 2300 سے تجاوز کر گئی ہے۔زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اسے گرین لینڈ اور ڈنمارک تک محسوس کیا گیا۔

How you can help survivors and relief efforts after the deadly earthquake in Turkey and Syria https://t.co/gkRibnbmHo

— Impact Your World (@CNNImpact) February 6, 2023

صبح 4 بجکر 17 منٹ پر زلزلے نے نیند میں ڈوبے لوگوں پر قیامت ڈھادی، 50 سے زائد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، زلزلے کی شدت گرین لینڈ اور ڈنمارک تک محسوس کی گئی.

A live television broadcast captured the moment two consecutive aftershocks of a powerful earthquake hit Malatya in Turkey https://t.co/hQPpWpvuFp pic.twitter.com/msclTNrkPq

— Reuters (@Reuters) February 6, 2023

ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1498 ہوگئی ہے جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکیے میں زلزلے سے اموات میں کتنا اضافہ ہوگا اس کا ابھی اندازہ نہیں لگا سکتے۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 45 ممالک سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں مدد کی پیشکش کرچکےہیں، زلزلہ 1939 کے بعد اب تک کی سب سے بڑی تباہی ہے۔

دوسری جانب شام میں زلزلے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 810 ہوچکی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔

TAGGED:Featuredآفٹر شاکساموات کی تعدادگرین لینڈ اور ڈنمارک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈی جے سندھ سائنس کالج کیجانب سےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی
Next Article دوا ساز کمپنیوں کا ایک ہفتے بعد دواؤں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف راجستھان میں‌مقدمہ درج

بھرت پور (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج…

August 27, 2025
پاکستانکاروبار

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو اس کا فائدہ ملے گا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے…

October 9, 2023
کھیل

بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی…

November 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

غیر معیاری کھانے: خرم شیر زماں اور دیگران کے 3 ریسٹورنٹس سیل

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے علاقے صدر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما…

May 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?