Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہاراشٹرا کے وزیر کی سائنس: مچھلی کھاؤ ، ایشوریا رائے جیسے بن جاؤ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مہاراشٹرا کے وزیر کی سائنس: مچھلی کھاؤ ، ایشوریا رائے جیسے بن جاؤ
انٹرٹینمنٹ

مہاراشٹرا کے وزیر کی سائنس: مچھلی کھاؤ ، ایشوریا رائے جیسے بن جاؤ

Published August 25, 2023
Tags: Featured ایشوریا رائے بچن کی طرح خوبصورت ہوجاؤ جو لوگ باقاعدگی سے مچھلی کھاتے ہیں
Share
SHARE

مہاراشٹرا (شوبز ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیر برائے قبائلی امورجات وجے کمار گاوت نے نوجوانوں کو مچھلی کھانے کی ترغیب دینے کے لیے ایک انوکھا مشورہ دے ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر مودی سرکار کے ایک وزیر کے مضحکہ خیز بیان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں موصوف نے ماہی گیروں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو مفت مشورہ دے ڈالا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر وجے کمار گاوت نے کہا کہ جو لوگ باقاعدگی سے مچھلی کھاتے ہیں ان کی آنکھیں انڈیا کی سابق ملکہ حسن اور فلمی دنیا کی کامیاب اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی طرح خوبصورت ہوجاتی ہیں۔

مودی سرکار کے وزیر برائے قبائلی امور نے مزید کہا کہ ایشوریا رائے کی طرح آپ کی آنکھیں بھی ہو گئیں تو جسے آپ دیکھیں گے وہ آپ کا ہوجائے گا۔

اس بیان پر اپوزیشن رہنماؤں نے وزیر کو اپنی وزارت پر دھیان دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہوتا تو سارے مچھلی خور ایشوریا رائے کے ہم شکل ہوتے۔

TAGGED:Featuredایشوریا رائے بچن کی طرح خوبصورت ہوجاؤجو لوگ باقاعدگی سے مچھلی کھاتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طالبان نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلیے دبئی جانے سے روک دیا
Next Article ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج، تاجران کراچی کا KE پر FIR کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ منصوبہ کیخلاف وکلا کی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی میں وکلا نے آج ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی. پی آئی ڈی سی پہنچنے…

August 16, 2025
دلچسپ و عجیب

لڑکی لوٹنے والے ڈاکو کی محبت میں گرفتار ہوگئی، جلد شادی متوقع

برازیل (ویب ڈیسک): آپ نے اپنی زندگی میں محبت کی کئی داستانیں سنی ہوں گی لیکن کیا کبھی اس نوعیت…

July 27, 2023
پاکستان

ہیں اپنے بھی ملک میں‌ تماشے کیسے کیسے: 14مئی انتخابات حکم پرنظر ثانی 15 مئی کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے…

May 14, 2023
پاکستان

کراچی:اسلحہ لیکر چلنے والاگرفتارہوگا؛عوام ارد گردپرنظر رکھیں؛شرجیل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں سیکورٹی…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?