Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ
پاکستاندنیا

پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ

Published February 7, 2023
Tags: 3 ٹن ریلیف سامان Featured پاک فوج ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ کردی گئی ، ٹیم کے ہمراہ 3 ٹن ریلیف سامان بھی روانہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ وشام میں خوفناک زلزلے کے بعد پاکستان اپنے بھائیوں کی مددمیں پیش پیش ہیں۔

ترجمان این ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امداد روانہ کردی گئی ہے۔

Chairman NDMA Lt General Inam Haider Malik sent off emergency relief consignment that includes winterized tents & blankets along with search & rescue team of Pak Army(2/4) pic.twitter.com/nd561cNt1c

— NDMA PAKISTAN (@ndmapk) February 7, 2023

ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے فوج کی سرچ اور ریسکیو ٹیم ترکیہ کیلئے روانہ کردی، این ڈی ایم اے نے ٹیم کے ہمراہ 3 ٹن ریلیف سامان بھی روانہ کیا ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق ایک اور فلائٹ 50افرادپرمشتمل ریسکیو1122ٹیم،15ٹن سامان لیکرروانہ کی جارہی ہیں ، لاہور سے7ٹن پرمشتمل موسم سرماکاریلیف سامان استنبول بھیجا جائےجارہاہے۔

As part of Pakistan Support for Turkiye, USAR & Rescue 1122 team boarded thru PIA Flt from Lhr- Istanbul today.
Later on, second C-130 aircraft carrying winterized tents & blankets will take off from Lahore today. pic.twitter.com/RQvB7KuT4k

— NDMA PAKISTAN (@ndmapk) February 7, 2023

ترجمان کا کہنا تھا کہ فوج اوروزارت صحت کی میڈیکل ٹیمیں بھی دونوں ممالک کوبھیجی جارہی ہیں۔

یاد رہے ترکیہ اور شام میں قیامت خیززلزلے نے تباہی مچادی، ترکیہ میں اموات کی تعداد 2921 ہوگئی جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔

زلزلےنےشہروں کانقشہ ہی بدل دیا ہے ۔ دوہزارآٹھ سوچونتیس عمارتیں ملبے کا ڈھیربن گئیں۔

ترک صدرطیب اردوان نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کردی ہے۔

TAGGED:3 ٹن ریلیف سامانFeaturedپاک فوج ریسکیو ٹیمیںترکیے اور شام روانہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلپائن میں‌پیازکا بطور کرنسی استعمال
Next Article پی ایس ایل8: کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

تھوڑی منصوبہ بندی سے رمضان میں امتحانات کی تیاری آسان بنائیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): رمضان میں امتحانات کسی بھی طالب علم کے لیے پریشان کن صورتحال ہوتی ہے، تاہم اس صورتحال…

April 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘سیزن تھری کی بونس قسط میں منا بھیا کی واپسی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘ کے ناظرین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ منّا بھیا…

August 30, 2024
پاکستان

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

سرگودھا ( ویب ڈیسک): نو مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر کو 10 سال قید…

July 22, 2025
پاکستانکاروبار

عوام کیلیے بڑی خوشخبری: اپریل سے سستا تیل ملے گا ؛ مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر…

March 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?