Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلپائن میں‌پیازکا بطور کرنسی استعمال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > فلپائن میں‌پیازکا بطور کرنسی استعمال
دلچسپ و عجیبویڈیوز

فلپائن میں‌پیازکا بطور کرنسی استعمال

Published February 7, 2023
Tags: Featured پیاز بطور کرنسی جاپان ہوم سینٹر فلپائن کے ریٹیل اسٹور
Share
SHARE

منیلا (ویب ڈیسک): فلپائن کے ریٹیل اسٹور نے اعلان کیا کہ وہ ایک دن کے لیے پیاز کو بطور ’معاوضہ‘ استعمال کرے گا۔ اس طرح لوگوں نے بڑی تعداد میں شریک ہوکر ایک پیاز کے بدلے دی جانے والی اشیا خریدیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ فلپائن میں پیاز کی شدید قلت ہے اور ایک کلوگرام پیاز کی قیمت 2000 روپے سے بھی زائد ہے۔

تاہم فلپائن میں ’جاپان ہوم سینٹر‘ کی ایک شاخ نے اعلان کیا ہے کہ اسے ہر جسامت اور قسم کی پیاز قبول ہے جسے بطور کرنسی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Can you imagine – we are now living in a world where onions have become currency! 🧅

The Philippines’ Japan Home Centre will be accepting the elusive (and expensive) sibuyas as payment for select in-store items only on Saturday, February 4. https://t.co/zhTKxZiL57 pic.twitter.com/OfX6AldoS4

— Rappler (@rapplerdotcom) February 2, 2023

ایک پیاز سے گاہک منتخب شدہ تین اشیا میں سے کوئی بھی اٹھا سکتا ہے۔ پھر جمع شدہ پیاز ان غریب افراد کو دی جائے گی جو اسے خریدنے کی سکت نہیں رکھتے کیونکہ فلپائن کے بہت سے عام کھانوں میں پیاز ایک لازمی جزو بھی ہے۔

Pay with sibuyas!? Astig 🤩@JapanHomeCentre
Feb. 4, 2023. Part 2/2 pic.twitter.com/b5ITWL85h3

— Jonel ZL (@Jonel_ZL) February 4, 2023

اعلان کے مطابق ہفتہ 4 فروری کو اسٹور نے پیاز کو بطور رقم استعمال کیا اور یہ پیشکش صرف ایک روز کے لیے ہی تھی۔ اس منصوبے کو ’عوامی باورچی خانے کا سودا سلف‘ (کمیونٹی پینٹری) کانام دیا گیا ہے جو کووڈ 19 کے تناظر میں اپریل 2021 میں شروع کی گئی تھی۔

اس میں لوگ کھانے کے کوئی بھی شے رکھ کر اس کے بدلے کھانے کی کوئی بھی شے اٹھاسکتے تھے اور یہ طریقہ بہت مقبول ہوا تھا۔

اس وقت ملک میں زرعی کیفیات اور ذخیرہ گاہوں کی کمی کی وجہ سے پیاز کا بحران پیدا ہوچکا ہے۔ جبکہ سرخ اور پیلی پیاز کی شدید قلت ہے۔

TAGGED:Featuredپیاز بطور کرنسیجاپان ہوم سینٹرفلپائن کے ریٹیل اسٹور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،کراچی پہنچنے پر ڈیرن سیمی کی گفتگو
Next Article پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جنرل باجوہ نے الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے انکشاف کیا ہےکہ (ر) جنرل باجوہ اور ان کی ٹیم نے…

December 26, 2022
دلچسپ و عجیب

فون کے لاؤڈاسپیکر سے بات کرنے پر فرانسیسی شہری پر بھاری جرمانہ

نانٹیس-فرانس (ویب ڈیسک): فرانس کے ایک ریلوے اسٹیشن میں سیل فون پر کال کے لیے لاؤڈاسپیکر استعمال کرنے پر ایک…

February 17, 2025
پاکستان

پی ٹی آئی کا 8 جون کو اسلام آباد کے بجائے سوات میں جلسے کا اعلان

(ویب ڈیسک ):پاکستان تحریک انصاف نے 8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان…

June 2, 2024
پاکستانکاروبار

عوام پرایک اورمہنگائی بم حملہ: LPG کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک): ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی…

June 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?