Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جم جانیوالی خواتین کیلیےخوشخبری؛وزن کم کرنے کاآسان نسخہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > جم جانیوالی خواتین کیلیےخوشخبری؛وزن کم کرنے کاآسان نسخہ
صحت

جم جانیوالی خواتین کیلیےخوشخبری؛وزن کم کرنے کاآسان نسخہ

Published February 8, 2023
Tags: Featured سائیکل چلانے کچن کی صفائی کیلوریز گھر کی صفائی
Share
SHARE

کیمبرج شائر(ہیلتھ ڈیسک):عموماً لوگوں کو گھر کی صاف صفائی کرنے میں انتہائی اکتاہٹ ہوتی ہے لیکن ایک تحقیق میں معلو ہوا کہ 50 منٹ کچن کی صفائی کرنے سے سائیکل چلانے سے زیادہ کیلوریز (حرارے) جلائی جا سکتی ہیں۔

تحقیق کے مطابق کچن کی صفائی اوسطاً 276 کیلوریز جبکہ باتھ روم کی صفائی 173 اور بیڈروم کی صفائی 154 کیلوریز جلاتی ہے۔

تحقیق میں 10 پیشہ ور صفائی کرنے والوں کو فِٹ بِٹس (ایک برقی آلہ جس کو قدم گننے اور دل کی دھڑکن کی پیمائش کے لیے کلائی پر پہنایا جاتا ہے) پہنا کر پانچ، پانچ گھروں کی صفائی کا کام دیا گیا۔
جمع کیے جانے والے ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ اوسطاً 50 منٹ کی کچن کی صفائی سے ایک گھنٹہ سائیکل چلانے کی نسبت زیادہ کیلوریز جلائی جاسکتی ہیں۔

تاہم، یہ عمل وزن کم کرنے میں مدد نہیں دے سکتا کیوں کہ اس میں دیگر ورزش کے مقابلے میں کم پٹھے حرکت کرتے ہیں۔

برطانوی کاؤنٹی کیمبرج شائر سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرینر جو مِٹن کے مطابق جھک کر صفائی کرنے کے بجائے ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ ہم اکڑوں بیٹھ کر صفائی کریں۔

TAGGED:Featuredسائیکل چلانےکچن کی صفائیکیلوریزگھر کی صفائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’چیٹ جی پی ٹی‘کے مقابلےبارڈ‘ نامی جدید چیٹ بوٹ متعارف
Next Article الیکشن کی تاریخ کے لیےصدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترد

(ویب ڈیسک): لندن: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم…

October 9, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا کیجانب سے370 اور 75 میل مار کرنیوالے 2 بلیسٹک میزائلوں کے تجربے

سیئول(ویب ڈیسک): شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس…

July 1, 2024
پاکستانکھیل

PCB میں بےضابطگیاں،نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں مبینہ بے ضابطگیوں پر…

June 28, 2023
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

(ویب ڈیسک): شارجہ: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ…

October 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?