Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طالبان کیخلاف اکٹھاہوناہوگا،ملالہ کی اپنی فلم کی آسکراسکریننگ پرگفتگو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > طالبان کیخلاف اکٹھاہوناہوگا،ملالہ کی اپنی فلم کی آسکراسکریننگ پرگفتگو
انٹرٹینمنٹ

طالبان کیخلاف اکٹھاہوناہوگا،ملالہ کی اپنی فلم کی آسکراسکریننگ پرگفتگو

Published February 9, 2023
Tags: Featured آسکرکیلئے شارٹ لسٹ طالبان کےخلاف فلم ’’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘‘ ملالہ یوسفزئی
Share
SHARE

لندن (شوبز ڈیسک): نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان کےخلاف اکٹھا ہونا ہوگا، بتانا ہوگا کہ اسلام میں دہشتگردی کا کوئی جواز نہیں ہے۔

لندن میں آسکرکیلئے شارٹ لسٹ اپنی فلم ’’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘‘ کی اسکریننگ میں شرکت کے موقع پر ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پاکستان میں بڑھتی عسکریت پسندی کے خلاف قیادت امن کی خاطر اکٹھی ہو جائے، سیاسی و مذہبی قیادت دہشتگردی اور عسکریت پسندی سمیت طالبان کو رد کردیں۔

ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ اسلام کا نام لیتے ہوئے انتہاپسند ذہنیت کے خلاف مل کر لڑا جائے، طالبان کے خلاف اکٹھا ہونا ہوگا، بتانا ہوگا کہ اسلام میں دہشت گردی کا کوئی جوازنہیں، طالبان کو ہماری روایات، اقدار اور اسلام کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

اپنی دستاویزی فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے بتایا کہ فلم کی ایگزیکٹو پروڈیوسر بننے کا فیصلہ اس لئے کیا کہ ہم آہنگی اور معافی کے پیغام کوعام کیا جا سکے۔

ملالہ نے فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ دیکھئے pic.twitter.com/Nalnh3AN2l

— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 8, 2023

انکا کہنا تھا کہ دستاویزی فلم امریکی میرین میک کینی کی سچی کہانی پربنائی گئی ہے، میک کینی نے مسجد پر حملے کا منصوبہ بنایا لیکن پھر اسلام قبول کرلیا، فلم میں اسلامو فوبیا، نسل پرستی اور معاف کر دینے کی طاقت کوموضوع بنایا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredآسکرکیلئے شارٹ لسٹطالبان کےخلاففلم ’’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘‘ملالہ یوسفزئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیٹ آف دی یونین خطاب:امریکی صدر جو بائیڈن کیخلاف نعریبازی
Next Article جی ایچ کیو ،لاہور ہائی کورٹ کی انتخابات کیلیےعملہ دینے سے معذرت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

گال ٹیسٹ میچ: پاکستان کی پہلی شاندارفتح، سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست

گال (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں…

July 20, 2023
کھیل

آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ،اسٹوکس کپتان،بابر بھی شامل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، اسٹوکس کپتان مقرر، بابر بھی ٹیم کا حصہ ہوںگے.…

January 24, 2023
پاکستان

عمران نے پی ٹی آئی کو بند گلی میں دھکیل دیا، جمہوری نظام کو بند گلی سے بچانا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم پر تنقید…

June 23, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق…

October 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?