Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیپلز پارٹی کی پنجاب،خیبر پختونخوا میں الیکشن90دن میں کرانیکی حمایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیپلز پارٹی کی پنجاب،خیبر پختونخوا میں الیکشن90دن میں کرانیکی حمایت
پاکستان

پیپلز پارٹی کی پنجاب،خیبر پختونخوا میں الیکشن90دن میں کرانیکی حمایت

Published February 10, 2023
Tags: Featured آئین اور قانون الیکشن 90 دن میں فیصل کریم کنڈی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کرانے کی حمایت کر دی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن 90 روز میں ہونے چاہییں ، اتحادی جماعتوں سے کہیں گے کہ جو چیز آئین اور قانون میں ہے اس کے مطابق چلنا چاہیے۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات جیت کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ ملک میں بے نظیر کی شہادت جیسے حالات ہیں ۔

وہ ایک بہت بڑا سانحہ تھا لیکن اُس کے باوجود انتخابات ہوئے ۔

انہوں نے پی ٹی آئی سے بھی سوال کیا کہ جب ان کی پنجاب میں حکومت تھی تو انہوں نے بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں کرائے؟

TAGGED:Featuredآئین اور قانونالیکشن 90 دن میںفیصل کریم کنڈی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلسطینیوں پر مظالم:بارسلونانےاسرائیل سے تعلقات منقطع کردیے
Next Article امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسپین کو دہائیوں بعد بدترین سیلاب کا سامنا، 100سے زائد افراد ہلاک

والنسیا- اسپین (ویب ڈیسک): اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ…

October 31, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا:فارین فنڈنگ کیس میں درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز مانیٹرنگ ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف…

February 2, 2023
پاکستان

رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب پر حملہ،فائرنگ میں ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی

ڈہرکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے…

March 16, 2025
پاکستان

جے یو آئی کا حکومت کا بھی الٹی میٹم: 8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: مولانا غفور حیدری

لاہور (ویب ڈیسک): جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہےکہ 8 دسمبر تک دینی…

December 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?