Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسپین کو دہائیوں بعد بدترین سیلاب کا سامنا، 100سے زائد افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسپین کو دہائیوں بعد بدترین سیلاب کا سامنا، 100سے زائد افراد ہلاک
دنیا

اسپین کو دہائیوں بعد بدترین سیلاب کا سامنا، 100سے زائد افراد ہلاک

Published October 31, 2024
Tags: Featured اسپین میں طوفانی بارشوں دہائیوں بعد بدترین سیلابی صورتحال سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 مشرقی صوبے والنسیا
Share
SHARE

والنسیا- اسپین (ویب ڈیسک): اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کو دہائیوں بعد بدترین سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی صوبے والنسیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے ناصرف نظام زندگی درہم برہم کر دیا بلکہ انفرا اسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچایا اور مختلف حادثات میں 95 سے زائد قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب کی وجہ سے متعدد سڑکیں اور پل بہہ گئے اور لوگوں کو اپنی جانیں بچانے کیلئے گھروں کی چھتوں کا استعمال کرنا پڑا، سیلابی ریلوں میں متعدد لوگ لاپتہ بھی ہو گئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔

سیلابی صورت حال کی وجہ سے اسپین کے وزیر اعظم نے 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے اور حکومت کی جانب سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل 1973 میں اسپین میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے 150 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

TAGGED:Featuredاسپین میں طوفانی بارشوںدہائیوں بعد بدترین سیلابی صورتحالسیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100مشرقی صوبے والنسیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت بے شرم ہوچکی، انسانی حقوق کی تنظیمیں اڈیالہ جیل کا دورہ کریں، زرتاج گل
Next Article مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکہ، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع، دونوں افسران عہدوں سے فارغ

(ویب ڈٰیسک): ڈی آئی جی سکھرپیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی عبدالحفیظ بگٹی کے درمیان تنازع زور پکڑ…

October 21, 2024
پاکستان

چیف جسٹس توہین مذہب کے کیسز کا اسپیڈی ٹرائل کریں، طاہر اشرفی

لاہور(ویب ڈیسک ): چیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ توہین قرآن کے جتنے بھی…

June 23, 2024
کھیل

آئی پی ایل: گراؤنڈ میں کوہلی سے جھگڑے پر گمبھیر نے خاموشی توڑ دی

(ویب ڈیسک): انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر نے اسٹیڈیم میں…

June 14, 2023
کھیل

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

لاہور(ویب ڈیسک ): پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا۔ذرائع کا…

April 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?