Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی فٹبالرمیسی کی ترکی،شام کیلیے35لاکھ یورو کی امداد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > عالمی فٹبالرمیسی کی ترکی،شام کیلیے35لاکھ یورو کی امداد
کھیل

عالمی فٹبالرمیسی کی ترکی،شام کیلیے35لاکھ یورو کی امداد

Published February 11, 2023
Tags: Featured امدادی رقم زلزلہ زدگان کیلیے فٹبالرلیونل میسی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ترکیہ اور شام میں رواں ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایسے میں فیفا ورلڈکپ کی فاتح ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کے کپتان اور عالمی شہرت یافتہ فٹبالرلیونل میسی نے بھی زلزلہ زدگان کیلیے خطیر امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ترکی اور شام میں پیر کو آنے والے زلزلے میں اب تک 22 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے فوری طور پر 35لاکھ یورو مالیت کی امداد ترکی اور شام بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق لیونل میسی نے اپنی رفاہی تنظیم کو فوری طور پر امدادی سامان زلزلہ زدگان تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مطابق پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ترکیہ اور شام میں اب تک 22 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی جاچکی ہیں۔

ترکیہ میں اب تک 18ہزار991افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 74ہزار 242 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ باغیوں کے زیرانتظام شمال مغربی شامی علاقوں میں اب تک 2ہزار37افرادجاں بحق اور 2ہزار 950افراد زخمی ہیں جبکہ شامی حکومت کے زیرانتظام علاقوں میں 1347اموات اور 2ہزار 295افراد زخمی ہوئے ہیں۔

TAGGED:Featuredامدادی رقمزلزلہ زدگان کیلیےفٹبالرلیونل میسی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکیہ زلزلہ: پھنسےہوئے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے
Next Article بانڈز کی قدرمیں کمی، پاکستان ادائیگیوں کے دباؤ کا شکار ہے،موڈیز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات سے متعلق سوالوں کے جواب دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی 3 صحافیوں سے ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا…

July 8, 2023
کھیل

شاندار فتح کے بعدکوہلی اور روہت شرما ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئے

بارباڈوس (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما…

June 30, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت میں ایپل کا پہلا اسٹور کھل گیا، افتتاح خود ٹم کک نے کیا

ممبئی (ٹیک ڈیسک): مشہور موبائل فون کمپنی آئی فون نے بھارتی شہر ممبئی میں اپنا پہلا اسٹورکھول لیا، افتتاح کیلئے…

April 19, 2023
پاکستانکاروبار

ملکی ادارے تباہی کے دہانےپر: PIA کے بعد ریلوے بھی مالی بحران کا شکار،ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر

لاہور - کراچی(ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بعد پاکستان ریلوے میں بھی مالی بحران سر اٹھانے…

October 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?