Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملکی ادارے تباہی کے دہانےپر: PIA کے بعد ریلوے بھی مالی بحران کا شکار،ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملکی ادارے تباہی کے دہانےپر: PIA کے بعد ریلوے بھی مالی بحران کا شکار،ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر
پاکستانکاروبار

ملکی ادارے تباہی کے دہانےپر: PIA کے بعد ریلوے بھی مالی بحران کا شکار،ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر

Published October 29, 2023
Tags: Featured تنخواہوں کی عدم ادائیگی گزشتہ روز احتجاج
Share
SHARE

لاہور – کراچی(ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بعد پاکستان ریلوے میں بھی مالی بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لاہور میں گزشتہ روز کے احتجاج کے باعث 5 مسافر ٹرینوں کی کراچی آمد اور روانگی شدید متاثر ہوئی ہے۔

ترجمان ریلوے نے بتایا کہ لاہور سے کراچی آمد میں تاخیر کی وجہ سے آج 28 اکتوبر 2023 کو کراچی سے چلنے والی کچھ ٹرینیں تاخیر سے روانہ ہوں گی۔

9 اپ علامہ اقبال ایکسپریس دوپہر 2 بجکر 15 منٹ کے بجائے رات 10 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی، 41 اپ قراقرم ایکسپریس دوپہر 3 بجے کے بجے رات 9 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی۔

ترجمان کے مطابق 33 اپ پاک بزنس ایکسپریس شام 4 بجے کے بجائے رات 10 بجکر 40 منٹ پر روانہ ہوگی، 7 اپ تیزگام ایکسپرس شام 5 بجکر 30 منٹ کے بجائے رات 9 بجے روانہ ہوگی اور 145 اپ سکھر ایکسپریس رات 11 بجے کے بجائے رات ایک بجے روانہ ہوگی جبکہ دیگر تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ اوقات میں روانہ ہوں گی۔

TAGGED:Featuredتنخواہوں کی عدم ادائیگیگزشتہ روز احتجاج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حماس کی اسرائیل کو قیدیوں کی دو طرفہ رہائی کی پیشکش
Next Article عوام کیلیے ایک اور خواب: مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ: رات کی تاریکی میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 66 فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک):صیہونی فوج کے رات کی تاریکی میں بھی غزہ کے مظلوم شہریوں پر حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 24…

April 29, 2024
دنیا

انڈونیشیا: 2 مسافر ٹرینوں میں ٹکر، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جاوا - انڈونیشیا (ویب ڈیسک): انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔غیر…

January 5, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا ’بھروس‘ نامی نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (ٹیک ڈیسک): انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین…

January 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہورکا اینکر عمران ریاض کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے سائبر کرائم دفعات کے تحت درج مقدمے میں گرفتار بول نیوز کے سینئر…

February 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?