Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی بلوں پر سبسڈی ختم، مارچ میں اضافی سرچارج لگے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجلی بلوں پر سبسڈی ختم، مارچ میں اضافی سرچارج لگے گا
پاکستانتازہ ترین

بجلی بلوں پر سبسڈی ختم، مارچ میں اضافی سرچارج لگے گا

Published February 11, 2023
Tags: آئی ایم ایف ڈیل بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم پیشگی اقدامات
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے آئی ایم ایف ڈیل کے تحت پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے پر کام شروع کردیا ہے جس کے بعد مارچ میں بجلی کے بل اضافی سرچارج کے ساتھ موصول ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ فوری طور پر مارچ میں موصول بجلی بلوں میں اضافی سرچارج 3 روپے 21 پیسےفی یونٹ سے 18 روپے تک ہوگا، منصوبے کے تحت جون تک بجلی کی قیمت فی یونٹ میں 23 روپے 39 پیسے کردی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں پر سرچارج گردشی قرض پر سود کی ادائیگی کی مد میں استعمال ہوگا، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر فروری اور مارچ کےبلوں میں وصولی ہوگی جب کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 21 پیسےفی یونٹ کےحساب سے وصولی ہوگی ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ٹیرف اپریل میں کم ہوکر 69 پیسے رہ جائے گا جب کہ جون، جولائی میں یہ سرچارج بڑھ کر ایک روپے 64 پیسے ہو جائے گا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ جولائی، اگست میں منظورکردہ فیول ایڈجسمنٹ 9 روپے 90 پیسے اور 4 روپے 51 پیسے فی یونٹ اگلے 6 مہنیوں کے دوران میں وصولی کیا جائے گا، قسط ایک سے ڈیڑھ روپے فی یونٹ کے حساب سے 6 ماہ میں وصول کی جائے گی، مارچ کے مہینے میں یہ سرچارج وصول کیے جائیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کسانوں کے لیے بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دی تھی۔

TAGGED:آئی ایم ایف ڈیلبجلی کے بلوں پر سبسڈی ختمپیشگی اقدامات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دہشتگردی کی تازہ لہر :صوبے ہر ممکن قدم اٹھائیں،وزیراعظم
Next Article بھارتی عدالت نے بی بی سی پر پابندی کی درخواست مستردکردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90…

October 13, 2024
پاکستان

گلستان جوہر کراچی: ٹارگٹڈ حملے میں عالم دین صوفی عبدالقیوم قتل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں آج (منگل کی) صبح ایک مشتبہ ٹارگٹڈ حملے میں ایک عالم…

March 21, 2023
پاکستانکاروبار

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ محنت سندھ کے ورکرز ویلفیئر بورڈ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ورکرز…

August 10, 2025
پاکستانکاروبار

حکومت کاعوام کو پھربجلی کا جھٹکا، 1.17 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاریاں کرلی گئیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?