Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد :شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد :شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد :شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد

Published February 11, 2023
Tags: اسلام آباد کی عدالت درخواست مسترد شہباز گل کی بریت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد کی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔

عدالت نے کہا کہ شہباز گل پر فرد جرم 27 فروری کو عائد کی جائے گی۔

یاد رہے کہ شہباز گل پر اداروں کے سربراہان کے خلاف اکسانے کے متعدد مقدمات درج ہیں اور وہ ضمانت پر رہا ہیں۔

TAGGED:اسلام آباد کی عدالتدرخواست مستردشہباز گل کی بریت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی این اے 62 سےمنظور
Next Article سیشن جج پشاور ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن پرعہدے سے برطرف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جیل بھرو تحریک:گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلیےعدالت سے رجوع

لاہور (ویب ڈیسک): جیل بھرو تحریک میں لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے لیے…

February 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

روٹی کی قیمت 20روپے سےزائدنہیں ہونی چاہیے؛پشاور ہائیکورٹ

کراچی(ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے آٹا بحران سے متعلق کیس میں حکم دیا ہے کہ روٹی کی قیمت 20روپے سے…

January 12, 2023
تازہ ترینصحت

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی کا پارکوں اور گراؤنڈز کا دورہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد نے پارکس اور گراؤنڈزکا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پارکس اور…

December 25, 2022
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی نئی شرط:’ پیٹرول پر لیوی 60 روپے، 18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں’

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول پر لیوی…

March 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?