Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹنڈو الہیار: الیکشن میں مخالفوں کو بدترین شکست دیں گے؛ آصف زرداری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ٹنڈو الہیار: الیکشن میں مخالفوں کو بدترین شکست دیں گے؛ آصف زرداری
پاکستان

ٹنڈو الہیار: الیکشن میں مخالفوں کو بدترین شکست دیں گے؛ آصف زرداری

Published October 11, 2023
Tags: Featured انتخابات ہونےوالےہیں کارکن تیاری کریں
Share
SHARE

ٹنڈو الہیار (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری پر الزام لگائے جاتے ہیں کہ ہم نے کوئی کام نہیں کیا، پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے ملک بھر میں بہت کام کیے ہیں، ہمیشہ عوام کی خدمت پر یقین کیا ہے۔

ٹنڈوالہیار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں انتخابات ہونےوالےہیں کارکن تیاری کریں،الیکشن میں بھرپور حصہ لے کر دشمنوں کو بتائیں گے کہ یہ شہیدوں کی پارٹی ہے اور ہم شہید بھٹو کے سپاہی ہیں، الیکشن میں مخالفوں کو بدترین شکست دیں گے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ ہم اٹھارہویں ترمیم لائے، ترمیم کے بعد پختونوں، بلوچوں کو شناخت دی، یہ دھرتی اپنی دھرتی ہے اور اس دھرتی پر رہنے والوں کی خدمت کر کے فخر محسوس ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredانتخابات ہونےوالےہیں کارکن تیاری کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہائے ری طرفداری:فلسطین پر بمباری اسرائیل کا حق اور فرض ہے؛ امریکی صدر
Next Article ایم 6 موٹروے کرپشن کیس: ملزمان کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت مل گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سینئر پاکستانی اداکار شبیر رعنا انتقال کرگئے

(ویب ڈیسک): پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکارہ شبیر رعنا طویل علالت کے بعد کراچی میں اتوار کی صبح انتقال…

May 7, 2023
پاکستان

یکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے…

June 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان بلڈ ٹیسٹ کے ڈر سے گرفتاری نہیں دیتے ؛ مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں…

March 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی، کرینہ کی تصویر کے ساتھ اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلی جھلک سامنے آگئی۔…

November 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?